کراچی فیشن ویک میں مردانہ ملبوسات کی دھوم

کراچی: خواتین کی جگہ مردوں نے لے لی، کراچی فیشن ویک میں مردانہ ملبوسات نے دھوم مچادی۔ انتظار ہوا ختم ائر بل آخرکراچی میں شروع ہوگیا۔ کراچی فیشن ویک،،،اس سال کراچی فیشن ویک میک میں فی میل موڈلز کی بجائے میل موڈلز کو ریمپ پر جلوے دکھانے کا موقع دیا جا رہا ہے۔ گہما گہمی والے اس رنگا رنگ فیشن ایونٹ میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور سب نے اس انعقاد کو خوب سراہا۔ کراچی فیشن ویک دو دن تک اپنی رونقیں بکھیرتا رہے گا۔

تبصرے بند ہیں.