صنم ماروی شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوگئیں

لاہور: گلوکارہ صنم ماروی کی مقبولیت میں کمی ، ملٹی نیشنل کمپنیوں نے اپنے شوز کے لیے نظر انداز کرنا شروع کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ صنم ماروی کی مقبولیت کم ہونے کے پیش نظر ملٹی نیشنل کمپنیوں نے صنم ماروی کی جگہ پر گلوکارہ فریحہ پرویز ، شاہدہ منی ، راگنی ، مون پرویز ، نرمل شاہ ، شبنم مجید سمیت دیگر گلوکاروں کو اپنے شوز میں بلانا شروع کر دیا ۔جس کی وجہ سے گلوکارہ صنم ماروی شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہیں ۔

تبصرے بند ہیں.