دیپکا اور شاہ رخ نے ’’تھری ایڈیٹس‘‘ کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور شاہ رخ کی فلم ’’چنائی ایکسپریس‘‘ بالی وڈ کی تاریخ کی سب سے کامیاب فلم بن گئی تھری ایڈیٹس کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ بالی وڈ کے بادشاہ نے بالآخر باکس آفس پر نمبرون پوزیشن حاصل کر لی۔ چنئی ایکسپریس کی رفتار نے سارے ریکارڈ کچل ڈالے۔بہترین اوپننگ، سب سے تیز سو کروڑ، سب سے تیز دو سو کروڑ اور اب تھری ایڈیٹس کا 4 سالہ پرانا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ نے 200 کروڑ سے زیادہ کماکر چار سال قبل ریکارڈ بزنس کرنیوالی فلم ’’تھری ایڈیٹس ‘‘کا بھی ریکارڈ توڑ دیا دو سری بالی وڈ فلم بن گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی ایکسپریس فلم نے200کروڑ سے زیادہ کمالیے ہیں ۔اس فلم نے ’’ 3 ایڈیٹس‘‘ کا 4 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا۔

تبصرے بند ہیں.