ممبئی: بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے کہا کہ اکشے اور عمران خان کے ساتھ اداکاری انجوئے کرتی ہوں، انھوں نے کہا کہ فلم ’’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ ‘‘دونوں فنکاروں کی پرفارمنس نے خوش کردیا ہے۔ ان کی اداکاری پر انجوائے کررہی ہوں ۔انھوں نے کہا کہ یہ ان کی اب تک کی فلموں کا پرفیکٹ ترین رول ہے۔ سوناکشی سنہا کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فلم ْلٹیرا کے بعد اونس اپون اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ میں جسمین کا کردار ادا کرکے انھیں بہت اچھا لگا۔ اس مشکل کردار کے لیے بہت زیادہ محنت کرنا پڑی۔ ساتھی اسٹار اکشے کمار اور عمران خان کے ساتھ اداکاری کرکے بہت انجوائے بھی کیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.