براؤزنگ زمرہ

کھیل

ٹی 20 کرکٹ؛ اسٹیٹ بینک نے واپڈا کا اکاؤنٹ بند کردیا

کراچی: پی سی بی رمضان کپ ٹی 20 میں اسٹیٹ بینک نے واپڈا کا اکاؤنٹ بند کردیا، دلچسپ مقابلے میں 3 رنز سے فتح اپنے نام کی، 140 رنز کے تعاقب میں جانے والی واپڈا کی ٹیم 7 وکٹ پر 136 رنز بنا پائی۔ محمد وحید نے تین وکٹیں لیں، اس سے پہلے اسٹیٹ بینک…
مزید پڑھ ...

فیڈر کی 10 برس میں پہلی بار پانچویں نمبر پر تنزلی

لندن: ومبلڈن میں اعزاز کے دفاع میں ناکام رہنے والے سوئس ماسٹر راجرفیڈرر 10 برس میں پہلی مرتبہ رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پر چلے گئے، انھیں 2 درجے تنزلی کا سامنا کرنا پڑا۔ ومبلڈن فائنل میں ناکامی کے باوجود سربیا کے نووک جوکووک کی عالمی…
مزید پڑھ ...

ٹیم کیلیے مستقل بیٹنگ کوچ کا تقرر کرنا چاہیے، واٹمور

کراچی: ڈیو واٹمور نے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلیے مستقل بیٹنگ کوچ کے تقرر کی حمایت کر دی۔ ان کے مطابق اس سے کارکردگی میں بہتری آئے گی، بیٹنگ لائن کی متواتر ناکامیوں پر انھوں نے کہاکہ پرانے مسائل کا کوئی فوری حل نہیں ہوتا، ہماری کوشش جاری ہے،…
مزید پڑھ ...

انڈر 19 کرکٹ؛ آسٹریلیا کیلیے فائنل میں پہنچنا دشوار

ڈارون: ٹرائنگولرانڈر 19 کرکٹ سیریز میں بھارت سے7 وکٹ کی شکست کے بعد آسٹریلیا کے لیے فائنل میں پہنچنا دشوار ہوگیا۔ اگرچہ کینگروز ابھی تک رن ریٹ میں بہتری کی بنیاد پر دوسری پوزیشن پر ہیں لیکن بدھ کو نیوزی لینڈ کی ٹیم آخری لیگ میچ میں بلو شرٹس…
مزید پڑھ ...

اینڈی مرے کو ’نائٹ ہڈ‘ کے اعزاز سے نوازنے کا امکان

لندن: برطانیہ کو 77 برس بعد ومبلڈن ٹرافی جتوانے والے اینڈی مرے کو ملکہ ’نائٹ ہڈ‘کے اعزاز سے نواز سکتی ہیں۔ وہ ٹائٹل جیتنے کے بعد خوشی کے مارے رات بھر کروٹیں بدلتے رہے، انھیں دوستوں کے مبارکبادی پیغامات وصول کرنے کے ساتھ صبح کے اخبارات میں…
مزید پڑھ ...

مواقع ضائع کرنے کے سبب ناکامی ہوئی، قومی ہاکی کوچ

جوہربارو: چیف کوچ اختر رسول نے کہا ہے کہ ورلڈ ہاکی لیگ میں مواقع ضائع کرنے کی وجہ سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ کیمپ میں کھلاڑیوں پر بہت زیادہ محنت کی گئی، ہر میچ کے حوالے سے خصوصی پلان بھی دیا گیا لیکن میدان میں کارکردگی نہ دکھا سکے۔…
مزید پڑھ ...

ویمنز کرکٹ؛ پاکستان نے ایک دن میں 2 بار آئرلینڈ کو مات دیدی

ڈبلن: ویمنز کرکٹ میں پاکستان نے ایک ہی دن میں 2 بار آئرلینڈ کو ٹوئنٹی 20 میچز میں مات دے دی۔ پہلے مقابلے میں 4 اور دوسرے میں 10 وکٹ سے فتح ہاتھ آئی، جویریہ ودود نے نصف سنچری کا اعزاز پایا۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی مقابلے میں میزبان سائیڈ نے…
مزید پڑھ ...

ومبلڈن ٹینس، باب اور مائیک نے نئی تاریخ رقم کردی

لندن: امریکی ڈبلز ٹینس اسپیشلسٹ برائن برادرز باب اور مائیک نے نئی تاریخ رقم کردی۔ وہ اولمپکس گولڈ کے بعد بیک وقت چاروں گرینڈ سلم ٹائٹلز جیتنے والی اوپن ایرا میں دنیا کی پہلی ٹینس جوڑی بن گئے، انھوں نے ہفتے کی شب تیسری مرتبہ ومبلڈن میں مینز…
مزید پڑھ ...

ہاکی ٹیم کا ناقص کھیل، سابق اولمپئنز فیڈریشن پر برس پڑے

لاہور: ورلڈ ہاکی لیگ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سابق اولمپئنز فیڈریشن پر برس پڑے۔ منظور جونیئر کا کہنا ہے کہ قاسم ضیا اورآصف باجوہ اینڈ کمپنی نے قومی کھیل کو تباہ کردیا، پہلے گولڈ میڈل جیتا کرتے تھے اب آخری پوزیشن کا میچ جیت کر خوش ہوجاتے…
مزید پڑھ ...

فٹبال میں درندگی، پلیئر کو چاقو مارنے والے ریفری کا ہولناک قتل !!!

ساؤ پاؤلو: برازیل میں فٹبال ریفری کو میدان میں بے دردی سے قتل کردینے کے بعد اس کی نعش کے ٹکڑے کردیے گئے۔ پولیس نے اس واقعے پر ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے، مذکورہ ریفری اوکٹاویو ڈا سلوا کیتھانڈے جورڈن نے گذشتہ دن…
مزید پڑھ ...

ومبلڈن ٹرافی، مرے نے 77 سالہ برطانوی انتظار ختم کردیا

لندن: اینڈی مرے نے ومبلڈن ٹرافی جیت کر انگلینڈ کا 77 سالہ انتظار ختم کردیا، انھوں نے فائنل میں ٹاپ سیڈ سربیا کے نووک جوکووک کو 6-4،7-5 اور 6-4 سے ٹھکانے لگادیا۔ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے بھی فائنل اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا، بوائز…
مزید پڑھ ...

مکمل فٹ ہوں، عوام کا سامنا کرنے سے نہیں ڈرتا، شاہد آفریدی

کراچی: چیمپئنز ٹرافی میں عبرتناک شکست سے دوچار ہونے والی 16رکنی قومی کرکٹ ٹیم اتوار کو دورہ ویسٹ انڈیز پر روانہ ہو گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز میں 5 ایک روزہ انٹر نیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کے بعد 2 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں حصہ…
مزید پڑھ ...