براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

سنسنی خیر فلم شارکانڈو کا سیکوئل بنانے کا اعلان

چھوٹی سکرین کی فلم شارکانڈو کے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔فلم کی کہانی لاس اینجلس شہر پر بنی ہےجہاں سمندی طوفان کی ہزار فٹ بلند لہروں نے تباہی مچا دی۔ ساتھ ہی سمندر کی خونخوار مخلوق شارکس بھی پانی کے ساتھ شہر میں گھس آئی ہیں…
مزید پڑھ ...

سلمان خان کا نئی فلم مینٹل کا نام تبدیل کرنے پر غور

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ایک فوجی کی کہانی پر مبنی ہے اور یوم جمہوریہ کے حوالے سے اسکا نام "جے ہو" رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔فلم دو ہزار چھ کی آندھرا پردیش کے اداکار چرن جیوی کی فلم "سٹالن"کا ری میک ہے۔ فلم میں…
مزید پڑھ ...

نیو یارک میں اداکارہ ریما کو پروگرام کی میزبانی دینے پربھارتی شاعر کا تقریب سے واک آؤٹ

نیویارک: امریکامیں شعراکی سالانہ تقریب میں اداکارہ ریما کو اسٹیج کی نظامت ملنے پربھارتی شاعرتقریب کا بائیکاٹ کرکے چلے گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شعراکی سالانہ تقریب امریکا کے شہرنیویارک میں ہوئی، تقریب کے دوسرے سیشن میں اسٹیج کی نظامت کیلیے…
مزید پڑھ ...

بالی ووڈ کے معروف اداکار پران چل بسے

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار پران 93 سال کی عمر میں چل بسے۔ ان کا اصل نام کرشن سکند تھا تاہم فلم انڈسٹری میں انہوں نے’پران‘ کے نام سے شہرت حاصل کی، پران گزشتہ چند مہینوں سے ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ صحت یاب نہ…
مزید پڑھ ...

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم سیونتھ سن کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس نوجوان جنگجو اور اس کا بوڑھا استاد خوفناک بلاؤں کے سامنے ڈٹ گئے،ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم " سینوتھ سن " کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم سینوتھ سن کی کہانی اٹھارہویں صدی عیسوی کی ایک دیومالائی داستان کے گرد گھومتی…
مزید پڑھ ...

ہالی وڈ فلم’ریڈ ٹو’ کا رنگا رنگ پریمیئر

 لاس اینجلس میں ہالی وڈ ایکشن فلم "ریڈ ٹو" کا رنگا رنگ پریمئر ہوا جس میں فلم کی کاسٹ سمیت دیگر نامور ستاروں نے شرکت کی۔ ریڈ ٹو کی تقریب میں فلم کے ہیرو اداکار بروس ویلسن، ہیروئن اداکارہ کیتھرین زیٹا جونز سمیت دیگر فنکاروں نے بھرپور شرکت…
مزید پڑھ ...

فلم مدراس کیفے کی پروموشن زوروشور سے جاری

ممبئی: بالی وڈ کی ایکشن تھرلر فلم "مدراس کیفے" کی پروموشن زورو شور سے جاری ہے۔ "مدراس کیفے" کی کہانی ایک انٹیلی جنس آفیسر کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں جان ابراہم نے ایک ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم کے بیشتر سین تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں…
مزید پڑھ ...

بالی ووڈ اداکار ادتیہ پنچولی کی اپنے پڑوسی پر تشدد اور دھمکیوں کی ویڈیو سامنے آ گئی

ممبئی: عموما یہ تصور کیا جاتا ہے کہ شوبز کے افراد جس طرح خوش مزاج اورنرم دل نظرآتے ہیں وہ اپنی حقیقی زندگی میں بھی اسی طرح نظرآتے ہوں گے لیکن بالی ووڈ اداکار ادتیہ پنچولی نے اس تاثر کو کافی حد تک غلط ثابت کر دیا ہے۔ بھارت میں ایک سی سی ٹی…
مزید پڑھ ...

لازوال گیتوں اور غزلوں کے خالق قتیل شفائی کی 12 ویں برسی

قتیل شفائی چوبیس دسمبر انیس سو انیس کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے ہری پور میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام اورنگ زیب خان تھا۔ بچپن میں ہی والد کی شفقت سے محروم ہو گئے۔ غربت کے باوجود کام کے ساتھ ساتھ تعلیم بھی حاصل کی۔ ادبی تخلص قتیل کے ساتھ…
مزید پڑھ ...

بپاشا باسو اب چھوٹی اسکرین پر جلوے دکھائیں گی

ممبئی:  سینما اسکرین پر کامیابی اور شہرت سمیٹنے والی بپاشا کو شائقین اب ٹی وی سکرین پر بھی دیکھیں گے۔ بپاشا نے بھارتی ٹی وی چینل پر ماڈلنگ شو جوائن کیا ہے جس میں وہ جج کے فرائض انجام دیں گی۔ یہ شو امریکی ٹی وی کے ماڈلنگ پروگرام Next Top…
مزید پڑھ ...