Latest National, International, Sports & Business News

پرستاروں سے رابطہ بحال کرلیا ہے، سونالی باندرے

بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے نے کہا ہے کہ چھوٹی اسکرین کے ذریعے پرستاروں سے رابطہ بحال کرلیا ہے ۔اداکارہ کی9سال کے بعد فلم میں واپسی ہورہی ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ بھارتی ٹی وی کے پروگرام کی میزبانی کا فریضہ سنبھالچکی ہوں ۔اس ریئلٹی شو میں اداکارہ 5سے 12سال کی عمر کے بچوں کیساتھ جلوہ گرہورہی ہیں ۔سونالی باندرے نے بتایا کہ عرصہ بعد میں نے اپنے مداحوں کیساتھ رابطے کی راہ نکال لی ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ ٹی وی پرستاروں سے رابطے کا ایک نہایت موثر ذریعہ ہے ۔چھوٹی اسکرین پر کام کرنا کوئی آسان نہیں مگر اپنے مداحوں کیلیے ہر مشکل کو آسان سمجھ کر قبول کیا ہے۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.