Latest National, International, Sports & Business News

شامی فوج نے دمشق کے نواحی قصبے سبینا پر دوبارہ قبضہ کرلیا

شامی فوج نے دمشق کے نواح میں واقع قصبے سبینا پر دوبارہ قبضہ کر لیا ہے جو باغی جنگجوئوں کا اہم ٹھکانا تھا، اب دارالحکومت کے جنوب میں موجود باغیوں کی رسد کا راستہ منقطع ہو گیا ہے۔ برطانیہ میں اقوام متحدہ کے مبصر برائے انسانی حقوق رامی عبدالرحمن نے بتایا ہے کہ شامی فوج نے شیعہ ملیشیا حزب اللہ اور دوسرے حکومت نواز مسلح گروپوں کی مدد سے 9 روز تک لڑائی کے بعد مذکورہ قصبے پر قبضہ کر لیا ہے۔ دریں اثناء شام کے سرکاری ٹیلی ویژن نے بھی دمشق کے نواح میں زیابیہ اور بویدہ قصبوں پر قبضہ کر لیا تھا

تبصرے بند ہیں.