Latest National, International, Sports & Business News

امیتابھ بچن کی جانب سے بھارتی باکسر پر لکھی گئی کتاب کا افتتاح

ممبئی میں بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے بھارتی باکسر میری کوم کی زندگی پر لکھی کتاب کی رونمائی تقریب میں شرکت کی۔

بالی وڈ سپر سٹار امیتابھ بچن کا کہنا تھا "باکسنگ سٹار میری کوم "کی کتاب کا افتتاح ان کے لیے خوشی کا باعث ہے،میری کوم نے امیتابھ بچن کا تقریب میں آنے پر شکریہ ادا کیا۔خاتون باکسر نے کہا کہ امیتابھ بچن نے اولمپک دو ہزار بارہ کے دوران انہیں سب سے پہلے مبارک کا پیغام بھیجا تھا۔

تبصرے بند ہیں.