Latest National, International, Sports & Business News

حلف لینے والا ہر افسر رشوت لیتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور:سودی نظام اور آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدوں کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ ہر افسر حلف لیتا ہے پھر بھی رشوت لی جاتی ہیں۔جسٹس اعجاز انور اور جسٹس کامران میاں خیل نے درخواست پر سماعت کی۔درخواست…

گیس کمپنیوں نےجولائی سے گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی

اسلام آباد: سوئی گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اوسطاً 735روپے 59 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن نے سابقہ شارٹ فال سمیت گیس کی قیمت میں 2443 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو…

مریم نواز کا آسان کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرض دینے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آسان کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرض دینے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیا…

ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی:ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 3300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ…

وکلا سیاست کر لیں یا وکلالت: جسٹس مندوخیل وکیل حامد خان کی عدم حاضری پر برہم

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو عمران خان کے مقدمات سننے سے روکنے کے کیس میں ایڈووکیٹ حامد خان کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔جسٹس محمد علی مظہر…

امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی وفد نے ملاقات کی ہے جس میں معدنی شعبے میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد کی قیادت سینئر بیورو آفیشل اور قائم مقام اسسٹنٹ سیکرٹری، بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز، یو ایس…

پاکستان اور ڈنمارک کا بحری انفراسٹرکچر کی ترقی پر اتفاق

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور ڈنمارک نے دو ارب ڈالر کی شراکت داری کے تحت بحری انفراسٹرکچر کی ترقی پر اتفاق کرلیا۔ڈنمارک کی شپنگ کمپنی "اے پی مولر" اور پاکستان کی " مارسک شپنگ کمپنی" کی قیادت میں پاکستان کی بندرگاہوں میں جدید گرین…

ارشد چائے والا کی پاکستانی شہریت پر سوال اٹھ گئے، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک

راولپنڈی : ارشد خان المعروف چائے والے کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کردیا گیا۔17 برس کی عمر میں اسلام آباد کے ایک بازار میں چائے بیچتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے شہرت پانے والے ارشد خان کی پاکستانی شہریت پر سوال اٹھ گئے ہیں۔…

چار افراد کا سادہ ناشتہ بھی 500 روپے میں آنے لگا

کراچی:حکومت کی جانب سے مہنگائی میں کمی کے دعوے کے باوجود کھانے پینے خصوصاً صبح ناشتے میں استعمال ہونے والی اشیاء کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں ہو سکی۔کم آمدنی والے ایک چھوٹے خاندان کو روزانہ ناشتہ خریدنے کے لیے 500 روپے درکار ہوتے ہیں۔…

اتنے کیچز تو لیجنڈز لیگ میں بھی نہیں چھوڑے جاتے؟

پاکستان مخالف جذبات کا متعدد بار کھل کر اظہار کرنیوالے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان اپنی ہی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا مذاق بنانے لگے۔گزشتہ روز مہاراجہ یادوندرا سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز اور چنائی سپر کنگز کی ٹیمیں…