ہفتہ رفتہ، دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں کمی، مقامی بھاؤ 6600 روپے پر آگیا
اسلام آباد / کراچی: بھارت کی جانب سے نیشنل کاٹن ریزروز سے روئی کی فروخت شروع ہونے اور چائنا کی جانب سے آئندہ چند روز تک کاٹن ریزروز سے روئی کی فروخت شروع ہونے کی اطلاعات کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں مندی کا…