زونگ کے 5 سال مکمل، کمپنی تمام اسٹیک ہولڈرز کی ممنون
لاہور: پاکستان کے سب سے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے نیٹ ورک زونگ نے ملک میں اپنے آپریشن کی تکمیل کے 5 سال مکمل ہونے پر صارفین، فرنچائز، وینڈرز، میڈیا، حکومت اور تمام اسٹیک ہولڈرز کا شکریہ ادا کیا۔
سب سے آخر میں پاکستان ٹیلی کام مارکیٹ میں شامل…