امریکی ریاست پینسلوانیا میں رہائشی عمارت گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے
فلاڈیلفیا: امریکی ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں 4 منزلہ عمارت گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایک رہائشی عمارت تھی اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق عمارت کے ملبے تلے 10 افراد دبے ہوئے ہیں، جائے وقوعہ پر…