سندھ حکومت میں شمولیت؛مشاورت کیلئے ایم کیوایم کا ہنگامی اجلاس آج طلب
کراچی: الطاف حسین نے آج ایم کیوایم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاجس میں سندھ میں پیپلزپارٹی سے اتحاد کرنے یا نہ کرنے سے متعلق رائے لی جائےگی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اتوار کی شب رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے ارکان کے طویل…