Latest National, International, Sports & Business News

ببرک شاہ نے نئی فلم بنانے کا اعلان کردیا

لاہور:  اداکار ببرک شاہ نے ’’مولا وے‘‘ کے نام سے فلم بنانے کا اعلان لاہور پریس کلب میں کیا اس موقع پر فلمساز فیاض خان اور چوہدری اعجاز کامران بھی موجود تھے ۔ ببرک شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ بین الاقوامی معیار کی فلم ہوگی جس کے ذریعے وہ ایک…

معیاری فلموں سے سنیماؤں پررونق واپس لاسکتے ہیں،عبداﷲ کادوانی

کراچی: سیون سکائی  پروڈکشن کے روح رواں اور معروف پروڈیوسر،ادکار عبداﷲکادوانی نے کہا کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری کو ایک بار پھر ایک نئے عزم کے ساتھ فعال کرنے کی کوششں شروع ہوچکی ہیں ان دنوں متعدد ادارے فلموں پر سرمایہ کاری کررہے ہیں۔ خوشی کی…

ہر طرح کا کردار نبھانے کی خواہش ہے، آسن

ممبئ:  بالی وڈ اداکارہ آسن نے کہا ہے کہ ہر طرح کا کردار نبھانے کی خواہش ہے۔ آنیوالی فلموں میں یکسر نیا انداز اپنانے کا ارادہ ہے ۔کامیڈی فلموں میں کردارنبھاکر شائقین کے چہروں پر مسکراہٹیں لانے کی بھی کاوش کی ہے ۔بالی وڈ اسٹارز کے ساتھ مختلف…

سلیکٹرز نے آفریدی اور عمر اکمل سے نگاہیں پھیر لیں

لاہور:  سلیکٹرز نے شاہد آفریدی اور عمر اکمل سے نگاہیں پھیرتے ہوئے دورۂ برطانیہ کے15رکنی اسکواڈ سے ڈراپ کردیا، ڈومیسٹک کرکٹ کے عمدہ پرفارمر عمرامین کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جائے گا۔ پیس بیٹری کو جاندار بنانے کیلیے جنید خان اور محمد عرفان…

سابق گریڈ کرکٹر ’’اسٹارز‘‘ کی تکنیک درست کرائے گا

کراچی / لاہور:  آسٹریلیا کا سابق گریڈ کرکٹر پاکستانی اسٹار بیٹسمینوں کی تکنیک درست کرائے گا۔ پی سی بی نے حیران کن فیصلہ کرتے ہوئے ٹرینٹ ووڈہل کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا، وہ آزمائشی میچ طور پر چیمپئنز ٹرافی میں خدمات انجام دیں گے۔…

پاکستان کو ’’کنگ آف اسپیڈ‘‘ احمد جمال مل گیا

کراچی: پاکستان کو احمد جمال کی صورت میں مستقبل کا روشن ستارہ مل گیا، 143 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرکے ’کنگ آف اسپیڈ‘ بن گئے۔ 10 لاکھ روپے کا خصوصی انعام بھی جیت لیا۔ ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے احمد جمال نے گزشتہ روز کراچی میں…

ایشین اسنوکر سجاد ٹرافی کے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے

کراچی:  29ویں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد سجاد بھی ٹرافی کے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔ انھوں نے چین کے زاؤ ژن ٹونگ کیخلاف2 سنچری بریک کھیلتے ہوئے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی، آئی بی ایس ایف ورلڈ چیمپئن محمد آصف نے…

بنگلہ دیش نے زمبابوے کا حساب چکتا کردیا،سیریز برابر

ہرارے:  بنگلہ دیش نے زمبابوے کا حساب چکتا کرتے ہوئے دوسرا ٹیسٹ 143 رنز سے جیت لیا۔ یوں دو میچز کی سیریز1-1 سے برابر ہو گئی، ٹائیگرز کی زمبابوین سرزمین پر پہلی اور مجموعی طور پر یہ چوتھی ٹیسٹ کامیابی رہی،401 کا ہدف پانے والی میزبان سائیڈ کی…

حکومت پاکستان اسٹیل اور پی آئی اے کی نجکاری کرے، پری بجٹ سیمینار

کراچی:  ملک میں جاری ہونے والے تمام ایس آراوز کا جائزہ لینے کے بعد انہیں ختم کرتے ہوئے ایف بی آرکو مزید ایس آراو کا اجرا بند کرنے جبکہ نئے ایس آراوز کے اجرا کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو دیا جائے، نئی منتخب حکومت مالی سال2013-14 کے وفاقی بجٹ…

زونگ کے 5 سال مکمل، کمپنی تمام اسٹیک ہولڈرز کی ممنون

لاہور:  پاکستان کے سب سے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے نیٹ ورک زونگ نے ملک میں اپنے آپریشن کی تکمیل کے 5 سال مکمل ہونے پر صارفین، فرنچائز، وینڈرز، میڈیا، حکومت اور تمام اسٹیک ہولڈرز کا شکریہ ادا کیا۔ سب سے آخر میں پاکستان ٹیلی کام مارکیٹ میں شامل…