شردھا کپور کی فلم ’’عاشقی ٹو‘‘نے دھوم مچادی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کی نئی فلم ’’عاشقی ٹو‘‘نے سلور شکرین پر دھوم مچادی، فلم نے صرف تین روز میں 20.50 کروڑ روپے کمالیے ۔ بتایا گیا ہے کہ ہالی وڈ فلم ’’آئرن مین تھری ‘‘کا مقابلہ کرتے ہوئے شکتی کپور کی بیٹی کی اس فلم نے ریکارڈ…