Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان کرکٹ کو جب بھی ضرورت ہو ئی خدمت کیلئے حاضر ہوں،شعیب اختر

دبئی…سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم آئی سی سی چمپئنز ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے،محمد عرفان کی ٹانگیں مظبوط ہوں تو پیس اٹیک بھی مظبوط ہوجائے گا۔ماضی کے تیز ترین فاسٹ بولر شعیب اختر دبئی میں نوجوان کھلاڑیوں کو بولنگ…

سندھ میں رواں ہفتے دوسری بار 24 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنزبند

کراچی …کراچی سمیت سندھ بھر رواں ہفتے میں دوسری بار 24 گھنٹوں کے لئے سی این جی اسٹیشنز کو بند کر دیا گیا۔ صبح 8 بجے سے جمعہ کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھر میں 24 گھنٹوں کے لئے…

افغانستان:کابل میں زہر خوردنی سے 150طالبات متاثر

کابل کے اسکول میں مبینہ طور پر زہر خوارنی سے متاثرہ 150طالبات کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا اسپتال انتظامیہ کے مطابق زیرعلاج 150طالبات میں سے دس کی حالت نازک ہے ، لڑکیوں کی حالت ممکنہ طور پر گیس کے اخراج اور پانی پینے سے خراب ہوئی ، اسپتال…

بھارت : بیٹے کیخلاف شکایت لے جانے والی ماں کوعدالت کا تحفظ

نئی دہلی…بھارتی ریاست راجستھان میں بیٹے کے خلاف عدالت میں شکایت لے جانے والی خاتون کے تحفظ کے لیے ، مقامی عدالت نے اس کے گھر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم سنادیا اور اس خاتون کے بیٹے کو حکم دیا ہے کہ وہ ہرماہ اپنی ماں کو آٹھ ہزار روپے بطور…

محکمہ داخلہ خیبر پختون خوا نے 11 مئی کو طورخم بارڈبند کرنیکی ہدایت کر دی

پشاور…محکمہ داخلہ خیبر پختون خوا نے 11 مئی کو پاک افغان طورخم بارڈر سیل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکریٹری فاٹا کو جا ری کی گئی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ 10، 11 اور 12 مئی کو افغان مہاجرین کیمپوں…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد…آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔42 ڈگری سنٹی گریڈ کے ساتھ چھور،مٹھی اور لسبیلہ گرم ترین مقام رہے۔شہید بے نظیر آباد ،بدین ،ٹھٹھہ کا درجہ حرارت 41 ڈگری سنٹی گریڈ ، دادو اور کراچی میں…

روزانہ ایک گلا س شربت پینے سے ذیابیطس کا امکان بڑھ جاتا ہے،نئی تحقیق

نیو یارک…سائنسدانوں کاکہناہے کہ ایک دن میں ایک گلا س شربت سے ذیابیطس بڑھنے کا امکان ہوتا ہے،امریکی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق دن بھر میں ایک چینی ملامشروب پینے سے ذیابیطس بڑھنے کا امکان ہوتا ہے، اورٹائپ ٹوذیابیطس پانچویں ڈگری تک پہنچ سکتا…

دہری شہریت کیس؛ سپریم کورٹ نے مراد علی شاہ کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے دہری شہریت پر پیپلز پارٹی کے سندھ اسمبلی کے امیدوار مراد علی شاہ کو الیکشن لڑنے سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت عدالت نے دہری…