Latest National, International, Sports & Business News

خیرپورمیں دو گروپوں میں تصادم، باپ اور2 بیٹوں سمیت 6 افراد جاں بحق

لاشاری برادری کے دوگروپوں کےدرمیان تصادم کے نتیجے میں باپ اور 2 بیٹوں سمیت 6 افراد جاں جاں بحق ہوگئے۔ فتح علی گوٹھ ميں لاشاری برادری کے 2 گروپوں میں زرعی زمین کا تنازع کافی عرصے سے چلا آرہا ہے جس کے باعث آج ایک بار پھر دونوں گروپوں کے…

بجلی بحران کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، نواز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود ملک میں بجلی کا شدید بحران ہے، لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے پوری لگن کے ساتھ کام کریں گے، ہر گھر میں روشنی ہو گی لیکن اس کے لئے تھوڑا صبر کرنا پڑے گا۔ لاہور…

بے نظیر قتل کیس؛ ایف آئی اے کو دو ہفتوں میں چالان پیش کرنے کی ہدایت

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کو دو ہفتوں میں بے نظیر بھٹو قتل کا چالان پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت میں ایف آئی…

’’ڈرٹی پکچر‘‘میں کام نہ کرکے بڑی غلطی کی تھی،کنگنارناوت

ممبئ: بالی وڈ اداکارہ کنگنارناوت کا کہنا ہے کہ’’ ڈرٹی پکچر‘‘میں کام کرنے سے انکار زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ ودیا بالن کی سپرہٹ فلم ’’ڈرٹی پکچر‘‘ کی سب سے پہلے کنگنا رناوت کو پیشکش کی گئی لیکن انھوں نے اس میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔…

فلمیں بنیں گی تو گلوکار بھی مصروف ہونگے ، شبنم مجید

لاہور: گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایک بھی فلم کی کامیابی ساری انڈسٹری کے لیے تقویت کا باعث بنتی ہے ‘ جب فلمیں بنیں گی تو ہی گلوکار بھی مصروف ہونگے اور اس کے ہزاروں ہنر مندوں کے گھروں کے چولہے جلیں گے۔ خصوصی گفتگو کرتے…

فلم انڈسٹری کی یادیں ہمیشہ تازہ رہیں گی، ندیم

کراچی: فلم انڈسٹری کے نامور ادکار ندیم نے کہا کہ ان کی فنی زندگی کے46سال پلک جھپکتے گزر گئے وہ لمحات جو میں نے فلم انڈسٹری میں گزارے میری زندگی کے قیمتی لمحات رہے ہیں۔ فلم انڈسٹری کی یادیں ہمیشہ تازہ رہیں گی،میں آج بھی اپنے آپ کو تروتزاہ…

اداکارہ رانی کی 20ویں برسی منائی گئی

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری پربرسوں راج کرنیوالی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی 20ویںبرسی منائی گئی۔ اس موقع پران کی فیملی نے قرآن خوانی کروائی جب کہ ان کے چاہنے والوں نے بھی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتح خوانی کی۔ واضح رہے کہ فلم…

جیل حکام نے سنجے دت کو گھر سے کھانا فراہم کرنے کی درخواست مسترد کردی

پونا: یروادا جیل کے حکام نے بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو دوران قید گھر سے کھانا فراہم کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت کے اہل خانہ کی جانب سے جیل حکام سے درخواست کی گئی تھی کہ سنجے کو گھر سے کھانا فراہم کرنے کی…

آسٹریلیا میں شدید دھند کے باعث نظام زندگی درہم برہم، متعدد پروازیں منسوخ

سڈنی: آسٹریلیا میں شدید دھند نے کئی علاقوں کواپنی لپیٹ میں لے لیاہےجس کے باعث نظام زندگی درہم برہم اور لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوکررہ گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سڈنی میں شدید دھند کا راج ہے جس سے نظامِ زندگی بری طرح متاثرہوا ہے۔…

پاکستان میں ڈرون حملے غیر منصفانہ ہیں، ہائی کمشنر ادارہ انسانی حقوق

جنیوا: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے پاکستان میں ہونے والے ڈرون حملوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جنیوا میں ادارہ برائے انسانی حقوق کے 23ویں اجلاس سے خطاب کے دوارن ادارہ برائے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نوی پلے نے…