Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان اور چین کے درمیان 8 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

بیجنگ: وزیراعظم نواز شریف کے دورہ چین کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لئے 8 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے چین کے دورے کے تیسرے دن چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ سے…

کراچی : فائرنگ اور دستی بم حملے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: شہر میں آج بھی فائرنگ اور دستی بم حملے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقےلیاری میں پھیلی بدامنی پر قابو نہ پایا جاسکا،لیاری آگرہ تاج مندرہ محلہ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی…

افغانستان میں بم دھماکے اور فائرنگ سے خاتون پولیس آفیسر سمیت 4 بچیاں ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبہ ہلمند میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کے نیتجے میں 4 کمسن بچیاں ہلاک جب کہ فائرنگ سے سینئر پولیس خاتون آفیسر بھی جان کی بازی ہار گئیں۔ افغانستان کے صوبہ ہلمند میں شادی میں شریک 4 لڑکیاں جب پانی لینے دریا کے کنارے پہنچیں…

بھارت متنازع سرحد پرکسی بھی نئی مہم جوئی سے بازرہے، چین کا انتباہ

بیجنگ: چین نے بھارت کو اس کی متنازع سرحد پر کسی بھی قسم کی مہم جوئی سے باز رہنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے اقدام سے نئی دہلی کو خوفناک نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ چینی افواج کے شعبہ برائے عالمی عسکری تحقیق کے سربراہ میجر جنرل…

ایمنسٹی انٹرنیشل کا حکومت سے پھانسی کی سزاؤں پرعملدرآمد نہ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: صدرآصف زرداری کی جانب سے 2008میں جاری کئے گئے سزائے موت کی معطلی کے حکم کی معیاد 30 جون کو مکمل ہونے کے بعد اس حوالے سے دوبارہ کوئی حکم جاری نہ ہونے پرانسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے دوبارہ…

حج کوٹے سے متعلق حکومت اور نجی ٹور آپریٹرز کے درمیان معاملات طے پاگئے

اسلام آباد: حج کوٹے کے حوالے سے حکومت اورنجی ٹورآپریٹرز کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد معاہدے پرجلد دستخط کردیئے جائیں گے۔ نجی ٹور آپریٹرز کے وفد سے چوتھی ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ رواں…

مصر میں محمد مرسی کے حامیوں اورفوج میں جھڑپیں، 32افراد ہلاک، متعددزخمی

قاہرہ: مصر کے مختلف شہروں میں سابق صدرمحمد مرسی کے حامیوں اورفوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 32افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات فوج کی جانب سے اقتدار پر قبضے اور محمد مرسی کو صدارت کے عہدے سے ہٹانے کے بعد…

مرکزی فلم سنسر بورڈ نے ملک بھر میں بھارتی فلم ’’رانجھنا‘‘ کی نمائش پر پابندی لگادی

لاہور: مرکزی فلم سنسربورڈ نے متنازع موضوع کے باعث بھارتی فلم ’’رانجھنا‘‘ کی نمائش پر پابندی عائد کردی ہے۔ فلم کے درآمد کنندہ امجد رشید نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ رانجھنا کو پاکستان بھر میں گزشتہ ماہ نمائش کے لئے لئے پیش کیا…

اسماعیل شاہ کی پہلی فلم نے کامیابی کے دروازے کھول دیے

لاہور: اسی کی دہائی میں فلمی صنعت کو ایک باصلاحیت فنکار ملا جس کا تعلق بلوچستان سے تھا ۔ جس نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز چھوٹی اسکرین سے کیا ۔ یہ فنکار سید زادہ تھا اور ایک ایسے خاندان کا چشم وچراغ جو ریاست کشمیر سے نقل مکانی کرکے افغانستان…

شمی کپور کو 1957 میں ناصر حسین کی فلم سے کامیابی ملی

کراچی: بھارتی فلم انڈسٹری میں یوں تو بہت سے فلمی گھرانوں کی حکمرانی رہی ہے لیکن کپور خاندان کی حکمرانی اب تک سب پر حاوی ہے ۔ اب بھی کپور خاندان کے فنکار فلم انڈسٹری پر چھائے ہوئے ہیں،اداکار راج کپور کے بعدکپور خاندان اگر کسی فنکار نے شہرت…