Latest National, International, Sports & Business News

الیکشن 2013:انتخابی مہم کا آج آخری روز

انتخابی مہم کا آخری روز کچھ گھنٹے بعد سیاسی رہنماﺅں کی ایک دوسرے پر تنقید اور جلسوں میں سیاسی گھن گرج کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔آج گیارہ مئی کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہو جائے گی۔ جس کے ساتھ ہی سیاسی…

الیکشن 2013:انتخابی مہم کا آج آخری روز

انتخابی مہم کا آخری روز کچھ گھنٹے بعد سیاسی رہنماﺅں کی ایک دوسرے پر تنقید اور جلسوں میں سیاسی گھن گرج کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔آج گیارہ مئی کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہو جائے گی۔ جس کے ساتھ ہی سیاسی…

تربت:ن لیگ کے امیدوار پر فائرنگ،محافظ جاں بحق 5افرادزخمی

تربت کے علاقے مندمیں مین ن لیگ کے امیدوار اکبر آسکانی کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں ان کا محافظ جاں بحق، جبکہ دو لیویز اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ اکبر آسکانی اس حملہ میں محفوظ رہے

تربت:ن لیگ کے امیدوار پر فائرنگ،محافظ جاں بحق 5افرادزخمی

تربت کے علاقے مندمیں مین ن لیگ کے امیدوار اکبر آسکانی کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں ان کا محافظ جاں بحق، جبکہ دو لیویز اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ اکبر آسکانی اس حملہ میں محفوظ رہے۔

ئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان اورشمالی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے…

بنگلہ دیش کرکٹ لیگ: پلیئرز معاوضوں کیلیے ترس گئے

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ نے کھلاڑیوں کو پھر معاوضوں کیلیے ترسانا شروع کردیا، کئی کو ابھی تک دوسری قسط ہی نہیں مل پائی۔ بی پی ایل گورننگ کونسل کے سیکریٹری اسماعیل حیدر مالک کا کہنا ہے کہ صرف دو فرنچائزز نے ہی رقم ادا کی،15 مئی کے بعد سخت…

دنیائے کرکٹ کے کھلاڑیوں کاعمران خان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور: شاہد آفریدی اور انضمام الحق نے شوکت خانم اسپتال جاکر عمران خان کی عیادت کی جب کہ دیگر کھلاڑیوں نے ان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ لاہور میں ہوتے…

راجستھان رائلز نے دہلی ڈیر ڈیولز کو 9 وکٹ سے مات دیدی، ممبئی انڈینز بھی کامیاب

جے پور / ممبئی: آئی پی ایل میں راجستھان رائلز نے دہلی ڈیرڈیولزکو 9 وکٹ سے مات دے دی، اس کامیابی کی بدولت ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی، چنئی بدستور سرفہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہلی ڈیرڈیولز نے 4وکٹ پر 154رنز اسکور بورڈ…

پاکستانی ایتھلیٹس بھارتی چیمپئن شپ میں شریک ہونگے

کراچی: پاکستان4جولائی سے بھارتی شہر چنئی میں شیڈول 20 ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھرپور انداز میں شرکت کریگا۔ دورے کیلیے قومی ٹیم کا انتخاب 24 مئی سے اسلام آباد میں ہونے والی 42 ویں قومی چیمپئن شپ کے دوران کیا جائے گا،ان خیالات کا…

عمران فرحت تیسرے نمبر پر بھی بیٹنگ کیلیے تیار ہوگئے

ایبٹ آباد: عمران فرحت تیسرے نمبر پر بھی بیٹنگ کیلیے تیار ہوگئے، تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ٹیم میں محمد حفیظ اور دیگر اوپنرز کی موجودگی میں اگر مینجمنٹ مجھے ون ڈاؤن پوزیشن پر بھی بھیجے تو کوئی پریشانی…