اداکار سلمان خان فلم ’’مینٹل‘‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے

ممبئ: اداکار سلمان خان فلم مینٹل کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ نئی فلم ان کے بھائی سہیل خان کی ہدایت کاری میں تیار کی جارہی ہے اور پیر کو اس کی حیدرآباد کے اسٹوڈیوز میں شوٹنگ کی جارہی تھی کہ سلمان کا پاؤں زخمی ہوگیاجس کے بعد شوٹنگ روک دی گئی۔ سلمان خان اس سے پہلے بھی اس فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا ہاتھ زخمی کر بیٹھے تھے۔

تبصرے بند ہیں.