Latest National, International, Sports & Business News

عامر خان کا بیٹے جنید خان کو ہیرو بنانے کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کی دنیا میں اداکاروں کے بچوں کی انٹری جیسے لازمی ہی ہوتی جارہی ہے۔ ماضی کے اداکاروں کی اولادیں وقفے وقفے سے کسی نہ کسی فلم کے ذریعے بڑے پردے پر جلوہ گر ہوتے رہتے ہیں۔ اب اس فہرست میں ایک نام کا اضافہ ہونے والا ہے اور وہ ہیں…

انگلینڈ میں آسٹریلیا کو تاریخ کی بدترین رسوائی کا سامنا

سڈنی: ایشز سیریز میں انگلینڈ سے ابتدائی 2 میچز ہارنے والے آسٹریلیا کو تاریخ کی بدترین رسوائی کا سامنا ہے۔ لارڈز میں کینگروز کو میزبان سائیڈ کے ہاتھوں 347 رنز کی بڑی شکست سے دوچار ہونا پڑا، یہ ان کی ٹیسٹ میچز میں مسلسل چھٹی ناکامی تھی، اس سے…

سونے کی درآمد پر عارضی پابندی عائدکی جائے،ایکسچینج کمپنیز

کراچی: ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے روپے کی قدرمستحکم کرنے کیلیے بھارت کی طرز پر سونے کی درآمدپر عارضی پابندی، ایکس چینج کمپنیوں سے 10 ہزار ڈالر کے ٹرانزیکشن پراین ٹی این کی شرط کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے…

وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نےآئندہ 3 ماہ کےلئے نجی شعبے کے تحت چلنے والی ٹرینوں کے سوا تمام روٹس کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے نے کہا کہ موجودہ حکومت خسارے میں چلنے والے اداروں کی…

لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی شہید

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی فوج نے راولاکوٹ کے سب سیکٹر نیزہ پیر میں کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ…

کراچی: ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس؛عینی شاہد نے چاروں رینجرز اہلکاروں کو شناخت کرلیا

کراچی: ٹیکسی ڈرائیور کیس میں عینی شاہد نے فائرنگ کے واقعے میں ملوث چاروں رینجرز اہلکاروں شناخت کرلیا جس کے بعد عدالت نے ملزمان کو 31 جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس میں گرفتار چار رینجرز اہلکاروں کو جوڈیشیل…

راولپنڈی بورڈ نے تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک کی ڈگری جعلی قرار دے دی

راولپنڈی بورڈ نے تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک کی ڈگری جعلی قرار دے دی جس کے بعد الیکشن ٹربیونل نے ان کے خلاف دائردرخواست پر فیصلہ محفوط کرلیا۔ راولپنڈی بورڈ نے الیکشن ٹربیونل میں عائلہ ملک کی ڈگری سے متعلق جواب داخل کرا دیا، بورڈ نے…

پیپلز پارٹی کو صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہئے تھا، ظفر اقبال جھگڑا

اسلام آ باد: مسلم لیگ (ن) کے متبادل صدارتی امیدوار اقبال ظفر جھگڑا نے صدارتی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے، ان کا کہنا ہے کہ سیاست اور جمہوریت میں کسی چیز کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے۔پیپلز پارٹی کو صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ…

گوادر: کوسٹ گارڈ کی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار جاں بحق، 4 زخمی

گوادر: سن سر میں واقع کوسٹ گارڈ کی چیک پو سٹ پر نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں 10 اہلکارجاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔  ضلع گوادر میں پاک ایران سرحد کے قریب سن سر میں واقع کوسٹ گارڈ کی کلچلی چیک بوسٹ پر 10 سےز ائد افراد نے خودکار ہتھیاروں…

عید کا چاند 8 اگست کو نظرآنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آ باد: محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق عید کاچاند 8 اگست کو نظرآنے کا امکان ہے جبکہ عیدالفطر 9 اگست جمعة المبارک کو ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 رمضان 8 اگست کوعید کاچاند نظرآنے کا امکان ہے جبکہ ملک کے شمالی علاقوں میں 8 اگست…