Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان کی بھارتی فوج کی فائرنگ سے فوجی اہلکار کی ہلاکت کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے فوجی اہلکار کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج کی راولاکوٹ میں بلا اشتعال فائرنگ سے ایک پاکستانی فوجی شہید…

فیصل آباد ميں زہریلی شراب پینے سے ہلاک افراد کی تعداد 22 ہو گئی

فیصل آباد: زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔ فیصل آبا د کے علاقوں برکت پورہ،وارث پورہ،کرسچن ٹاؤن،جلالی پارک،چشتیہ پارک اور بلال ٹاؤن کے افراد کو شراب پینا مہنگا پڑ گیا اور 2 دن میں زہریلی شراب پینے سے 22افراد…

سکھر میں آئی ایس آئی کے دفتر پرخودکش حملے کی منصوبہ بندی کوئٹہ میں ہوئی، ابتدائی رپورٹ

سکھر: آئی ایس آئی کے دفتر پر ہونے والے خودکش حملے کی تفتیش کرنے والی ٹیم نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی کوئٹہ میں کی گئی تھی۔ آئی ایس آئی کے دفتر پر خودكش حملے كی تفتیش كرنے والی ٹیم نے اپنی ابتدائی…

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

فلوریڈا: جنوبی فلوریڈا میں رہائشی عمارت میں کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میامی سے چند کلومیٹر دور ہیلیا کے علاقے میں قائم 5 منزلہ عمارت میں گھس کر مسلح شخص نے 6 افراد کو…

مصر میں اخوان المسلمون کے حامیوں اورفوج میں جھڑپیں، 120 افراد ہلاک، ہزاروں زخمی

قاہرہ: مصر کے مختلف شہروں میں برطرف صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں 120 افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے معزول صدر مرسی کی باقاعدہ گرفتاری پر اخوان المسلمین کی…

فلپائن کے ریستوران میں بم دھماکا، 6 افراد ہلاک، 40 زخمی

منیلا: فلپائن کے ریستوران میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جب کہ 40 زخمی ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا فلپائن کے جنوبی علاقے کیگیان ڈی اورو نامی شہر کے ایک مصروف ریستوران میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات کو ہوا۔ پولیس کے…

امیتابھ بچن ہندی سینما کے عظیم اور مقبول ترین اداکار قرار،برطانوی سروے

برطانوی سروے میں امیتابھ بچن کو ہندی سینما کا عظیم اور مقبول ترین اداکار قرار دے دیا گیا ہے جبکہ دلیپ کمار دوسرے اور شاہ رخ خان تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ برطانیہ سے جاری ہونے والے ہفت روزہ اخبار نے سوشل میڈیا، باکس آفس میں ان کی فلموں کی…

بھارت ميں نئے موضوعات پر فلم بنانا بہت مشكل كام ہے، كرن جوہر

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے کہا ہے کہ بھارت ميں نئے موضوعات پر فلم بنانا بہت مشكل كام ہے۔ حالیہ انٹرویو میں کرن جوہر نے کہا کہ بھارتی فلم بین روایت پرست ہیں جس کی وجہ سے کسی بھی نئے موضوع پر فلم بنانا مشكل ہوجاتا ہے،…

صدرآصف زرداری کی سالگرہ کے موقع پراداکارہ اورگلوکارہ متھیرا کی مبارکباد

کراچی: اداکارہ اور گلوکارہ متھیرا نے صدر آصف علی زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ صدر زرداری کی پرکشش شخصیت سے بے حد متاثر ہیں اور انہیں بے حد پسند کرتی ہیں۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کے فیس بک پیج پر 26 جولائی کو صدر زرداری کی…

فلم چنائی ایکسپریس کا نیا گانا "تیرا رستہ چھوڑوں نا” ریلیز کردیا گیا

ممبئی: بالی ووڈ کی نئی پیشکش چنائی ایکسپریس کے نئے گانے “تیرا رستہ چھوڑوں نا” کی ویڈیو ریلیز کردی گئی ہے۔ اوم شانتی اوم کے بعد کنگ خان اور دیپیکا پڈوکون کی نئی رومینٹک ایکشن کامیڈی فلم چنائی ایکسپریس کے نئے گانے ”تیرا رستہ چھوڑوں نا” کی…