بھارتی بورڈ نے گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
ٹوئنٹی20 چیمپئنز لیگ میں فیصل آباد وولفز کی شرکت پر بھارتی بورڈ نے پاکستان کو واضح یقین دہانی کرانے سے انکار کر دیا۔ گیند حکومت کے کورٹ میں ڈالتے ہوئے رواں ماہ کے آخر تک انتظار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے، پی سی بی نے صورتحال دیکھتے ہوئے ویزے…