وزیر اعظم نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی منظوری دیدی
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے اور عمر کی حد پچیس سال کرنے کے فیصلوں کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوریٔ انھوں نے اپنی سربراہی میں ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے پارٹی اجلاس میں دی۔ اجلاس میں…