اے این پی اور جماعت اسلامی نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
کراچی: اے این پی اور جماعت اسلامی نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا جب کہ ایم کیوایم، پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اور اہلسنت والجماعت سمیت دسری جماعتیں جمہوری عمل کے لئے پرعزم ہیں۔ اے این پی نے سندھ جب کہ جماعت اسلامی نے کراچی میں این…