Latest National, International, Sports & Business News

سعودی شہزادے نے اخوان المسلمون سے تعلق پر ٹی وی چینل کے سربراہ کو برطرف کردیا

ریاض: سعودی شہزادے الولید بن طلال نے ایک اسلامک ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر جنرل کو مصر کے معزول صدر مرسی کی جماعت اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے کی وجہ سے برطرف کردیا ہے۔ سعودی شہزادے نے الولید روطانہ گروپ کے اسلامی چینل الرسالہ ٹی وی کے ڈائریکٹر…

کوئٹہ، ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار جاں بحق

کوئٹہ: سریاب روڈ پر ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر 2 موٹرسائیکل سواروں نے ایف سی چوکی پر فائرنگ کی جس کی زد…

اسلام آباد ڈرامہ: ملزم سکندر حیات کو والدہ نے عاق کر دیا

حافظ آباد: اسلام آباد ڈرامے کے مرکزی کردار سکندر حیات کی والدہ نے بیٹے کو عاق کر دیا، کہتی ہیں بیٹا سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتا تھا۔ حافظ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے بلقیس اختر نے بتایا کہ ان کی سکندر اور اس کی بیوی سے بول چال پہلے سے ہی بند…

عراق میں بم دھماکوں اور پُر تشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک

بغداد: عراق میں بم دھماکوں اور پُرتشدد واقعات میں مقامی کونسل کے رکن سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد میں 2 مختلف مقامات پر بم دھماکوں میں 4 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں زیادہ تر سرکاری ملازمین…

رئیلٹی شو میں چنئی ایکسپریس کے گانے پر ڈانس سے اکشے کمار آگ بگولہ ہوگئے

ممبئی: بھارتی چینل کے ایک رئیلٹی شو میں شرکت کے دوران چنئی ایکسپریس کے گانے پر شرکا کی جانب سے رقص کئے جانے پر اکشے کمار غصے میں آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اکشے کمار ایک رئیلٹی شو میں اپنی نئی فلم ”ونس اپان آ ٹائم ان ممبئی دوبارہ ”…

مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر ایکتا کپور کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی: معروف بھارتی ڈرامہ اور فلم میکر ایکتا کپور کے خلاف والمیکی کمیونٹی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام پر مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔ بھارت اخبار کے مطابق پنجاب کے شہر نکودر کی پولیس کے مطابق ایکتا کپور کے زی ٹی وی پر نشر ہونے والے…

کمزور زمبابوے پر بھرپور حملوں کیلیے تیاریاں مکمل

لاہور: کمزور زمبابوے پر بھرپور حملوں کیلیے پاکستان نے تیاریاں مکمل کرلیں، تربیتی کیمپ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا۔ کرکٹرز کو وڈیوز کے ذریعے ناتجربہ کار ٹیم کی خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ کردیا گیا، بعد ازاں2گھنٹے تک فزیکل ٹریننگ کرائی گئی،…

پلیئرز کی آمدنی مانیٹر کرنے کیلیے سیل قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی کھلاڑیوں کے اثاثہ جات اور بیرونی آمدنی کو مانیٹر کرنے کیلیے اینٹی کرپشن اینڈ ویجلینس سیل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ذرائع سے معلوم ہوا کہ کرکٹ بورڈ ، ہاکی فیڈریشن، اسکواش، باکسنگ، فٹبال،…

عمران اچھے شوہراور بہترباپ ثابت نہیں ہوسکے تو اچھے لیڈر کیسے بن سکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نہ تو اچھے شوہر ثابت ہوئے اور نہ ہی بہتر باپ تو پھر اچھے قومی لیڈر کیسے بن سکتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے ترجمان جان اچکزئی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے…

الطاف حسین کی مصروفیت، سندھ بھر میں ایم کیو ایم کے جلسے کل تک کیلئے ملتوی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ناگزیر مصروفیات کے باعث ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ بھر میں ہونے والے جلسے کل تک کے لئے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ناگزیر وجوہات کی بنا پر میرپورخاص…