شمعون عباسی کی فلم ’’گدھ‘‘ مکمل، جلد نمائش ہوگی
کراچی: ٹیلی ویژن کے معروف اداکارو ہدایتکار شمعون عباسی کی پہلی فلم ’’گدھ‘‘ جو طویل عرصہ سے زیر تکمیل تھی اب مکمل ہوچکی ہے جس کی نمائش کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں۔ شمعون عباسی کا کہنا ہے چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر فلم کی نمائش میں تاخیر…