Latest National, International, Sports & Business News

کترینہ بھی آؤٹ، دیپکا پڈوکون نے ’’دوستانہ ٹو‘‘ میں پریانکا کی جگہ لے لی

بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈو کون کو نئی فلم ’’دوستانہ ٹو ‘‘کے لیے لیڈنگ لیڈی رول کے لیے حتمی طور پر منتخب کرلیا گیاہے۔ قبل ازیں فلم ’’دوستانہ ‘‘میں پریانکا چوپڑا نے لیڈنگ لیڈی رول کیا تھا ۔فلمساز کرن جوہر کی یہ فلم 2008کی ’’دوستانہ ‘‘کا…

نئی فلم کے آئٹم سانگ کی دھوم مچے گی، سوناکشی

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہانے کہا ہے کہ رقص میں مہارت حاصل کررہی ہوں آنیوالی فلم کے آئٹم سانگ کی دھوم مچے گی۔ قبل ازیں اطلاعات کے مطابق دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے فلم باس میں آئٹم نمبر کرنے کے لیے چھ کروڑ روپے کی رقم حاصل کر لی۔ یادر رہے کہ…

بالی ووڈ سے مقابلے کے لیے فنکاروں کو یکجا ہو کر کام کرنا پڑے گا، ریشم

لالی ووڈ کی داکارہ ریشم نے کہا ہے کہ بھارتی انڈسٹری بالی ووڈ سے مقابلے کے لیے فنکاروں کو یکجا ہو کر کام کرنا پڑے گا۔ ریشم نے کہا کہ لالی ووڈ فنکارایک ہوجائیں تو ہم بھارتی انڈسٹری کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں‘میں نہیں سمجھتی ہوں کہ ہماری انڈسٹری…

عمائمہ فلم ’’ شیر‘‘ کی تشہیری مہم میں حصہ لینے بھارت جائینگی

پاکستانی اداکارہ عمائمہ ملک بھارت میں بننے والی اپنی فلم ’’ شیر‘‘ کی تشہیری مہم میں حصہ لینے بھارت جائیں گی۔ اس فلم میں اداکارہ عمائمہ ملک نے بھارتی اداکار سنجے دت کی اہلیہ کا کردار ادا کیا ہے تاہم وہ جیل میں ہونے کی وجہ سے اس کی تشہیری مہم…

زمبابوے سے سیریز؛ بے اعتبار بیٹنگ نے کوچ کی دھڑکنیں تیز کردیں

زمبابوے کیخلاف سیریز سے قبل بے اعتبار پاکستانی بیٹنگ لائن نے کوچ ڈیو واٹمور کی دھڑکنیں تیز کردیں۔ ناقابل پیشگوئی ٹیم کی کوچنگ سے ان کے دل میں بھی خوف بیٹھ گیا، میزبان سائیڈ کے خلاف گرین شرٹس کو فیورٹ قرار دینے کے باوجود فتح کویقینی قرار…

ہاکی پریکٹس میچ؛ پاکستان نے میانمار کو درجن بھر گولز کا ’’تحفہ‘‘ دیدیا

پاکستان ہاکی ٹیم نے پریکٹس میچ میں میانمار کو درجن بھر گولز کا ’’تحفہ‘‘ دے دیا،کپتان محمد عمران ہیٹ ٹرک کرنے میں کامیاب رہے، میچ میں دونوں گول کیپرز کو آزمایا گیا اور سلمان اکبر و عمران بٹ سیسہ پلائی دیوار بنے رہے۔ انھوں نے حریف سائیڈ کے ہر…

سیریز گنوانے کے بعد واٹسن کا بیٹ رنز اگلنے لگا، اوول ٹیسٹ میں سنچری

سیریز گنوانے کے بعد شین واٹسن کا بیٹ بھی رنز اگلنے لگا،آسٹریلیا نے اوول ٹیسٹ میں ان کی سنچری سے تقویت پاتے ہوئے پہلے روز4وکٹ پر307 رنزجوڑ لیے۔ واٹسن نے کیریئر بیسٹ 176 رنز بنائے، یہ ان کے کیریئر کی تیسری اور پہلی ایشز سنچری ثابت ہوئی، جیمز…

سرفراز احمد کو زمبابوے جانے کا اجازت نامہ مل ہی گیا

وکٹ کیپر سرفرازاحمد کو زمبابوے جانے کا اجازت نامہ مل ہی گیا، ان کی بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب براستہ دبئی، ہرارے روانگی شیڈول تھی۔ عمر اکمل کی پراسرار بیماری کے بعد پی سی بی نے سرفرازکو زمبابوے کے خلاف ٹوئنٹی 20 اور ایک روزہ اسکواڈ کیلیے…

پاکستانی نگاہیں ٹوئنٹی 20 کی ٹاپ ٹیم بننے پر مرکوز

پاکستانی نگاہیں ٹوئنٹی 20 کی ٹاپ ٹیم بننے پر مرکوز ہوگئیں، زمبابوے کے خلاف 2 میچز کی سیریز میں کلین سوئپ سری لنکا سے فاصلہ کم کردے گا۔ کپتان محمد حفیظ بیٹنگ، بولنگ اور آل رائونڈرز میں ٹاپ 20 میں موجود ہیں، سعید اجمل کا دوسرا نمبر ہے۔…

ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان کا سب سے مہنگا اورلاہورسب سے سستا شہر ہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان ملک کا سب سے مہنگا اور لاہور سب سے سستا شہر ہے۔ ڈی آئی خان میں مہنگائی کی شرح 13 فیصد اور لاہور میں صرف 5 فیصد ہے۔ اسٹیٹ بینک نے انفلیشن مانیٹر جاری کر دیا۔ انفلیشن مانیٹر میں پاکستان کے 40…