Latest National, International, Sports & Business News

عمران خان کا وائٹ پیپر دراصل فول پیپر ہے، وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا جاری کردہ وائٹ پیپر دراصل فول پیپر ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ وائٹ پیپر جاری کرکے عمران خان کو ان کی پارٹی…

ہنگومیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

ہنگو: پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرکے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ گرفتار کئے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے 6 کلاشنکوف اور دستی بموں سمیت دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ہے ،پولیس اورسیکیورٹی فورسز نے…

ضمنی انتخابات میں11مئی کو ملنے والی شکایات دور کرنے کی پوری کوشش کی ہے، سیکریٹری الیکشن کمشنر

اسلام آ باد: سیکریٹری الیکشن کمشنر اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں 11 مئی کو ملنے والی شکایات دور کرنے کی پوری کوشش کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق…

قائم مقام الیکشن کمشنر کامیڈیا کو پولنگ اسٹیشنز میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا نوٹس

لاہور: قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے پولنگ اسٹیشنزمیں میڈیا کے نمائندوں کو داخل نہ ہونے دینے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ملک بھر میں انتخابی عملے کو میڈیا کو نہ روکنے کی ہدایت کردی ہے۔ لاہور کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کے دورے…

کراچی میں فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں مزید 5 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کی تعیناتی کو باوجود قتل و غارت کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ لیاقت آباد نمبر دس پر سڑک سے 2 افراد کی ہاتھ…

خیبر پختونخوامیں مختلف پولنگ اسٹیشنز پرعمائدین نے خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں قبائلی مشیران نے مبینہ طور پر سیاسی جماعتوں کی حمایت سے خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو خواتین کے ووٹروں کا الگ ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ لکی مروت،…

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد میں بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر جاری…

جنوبی وزیرستان: وانا میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 4 عسکریت پسند ہلاک

جنوبی وزیرستان: وانا میں ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں عسکریت پسند کمانڈر غلام جان 3 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔  دھماکا وانا کے علاقے منارہ میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جس کے نتیجے میں عسکریت پسند کمانڈر غلام جان اپنے 3 ساتھیوں…

567 لاپتہ افراد کی فہرست پیش، دہشت گرد ملک پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، وزارت دفاع

کراچی: دہشت گرد بیرونی امداد سے پاکستان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، پاک فوج اور حساس ادارے شرپسند عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی کررہے ہیں۔ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج نے سویلین حکومت کی مدد کیلیے فاٹا اور پاٹا میں حراستی مراکز قائم کیے ہیں جن…

سارہ لورین کی پہلی فلم ’’ سلطنت ‘‘ کی عید الاضحی پر نمائش ہوگی

اداکارہ سار لورین کی پاکستان میں بننے والی پہلی فلم ’’ سلطنت ‘‘ عید الاضحیٰ پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ اس فلم کے ہدایتکار فیصل بخاری ہیں۔ یاد رہے کہ اداکارہ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز مونا لیزا کے نام سے کیا تاہم ایک جوتشی کے کہنے پر…