بالی ووڈ سے مقابلے کے لیے فنکاروں کو یکجا ہو کر کام کرنا پڑے گا، ریشم

لالی ووڈ کی داکارہ ریشم نے کہا ہے کہ بھارتی انڈسٹری بالی ووڈ سے مقابلے کے لیے فنکاروں کو یکجا ہو کر کام کرنا پڑے گا۔ ریشم نے کہا کہ لالی ووڈ فنکارایک ہوجائیں تو ہم بھارتی انڈسٹری کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں‘میں نہیں سمجھتی ہوں کہ ہماری انڈسٹری بالی ووڈ کا مقابلہ نہیں کرسکتی، لالی ووڈ کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کرنے ہوں گے، صرف باتیں ہوتی رہیں گی تو پھر بدقسمتی سے انڈسٹری کی حالت مزید ابتر ہوجائے گی جو کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہو گا۔اداکارہ ریشم نے کہاکہ پاکستانی فنکاروں میں جو صلاحیت ہے۔

تبصرے بند ہیں.