کراچی میں پولیس پر کسی کواعتماد نہیں اس لئے رینجرز کو ذمہ داریاں دی جائیں گی، وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیس پر کسی کو اعتماد نہیں اس لئے امن کے لئے رینجرز کو ذمہ داریاں سونپی جائیں گی جس پر وزیراعلیٰ سندھ بھی رضا مند ہیں۔ گورنر ہاؤس کراچی میں وزیر اعظم کی سربراہی میں کابینہ کا خصوصی اجلاس…