پی ایس اونے بڑی مقدارمیں پٹرولیم مصنوعات کی درآمد کے لیے پیشکشیں طلب کرلیں
کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل نے موسم سرما کیلیے بڑی مقدار میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمد کے لیے پیشکشیں طلب کر لی ہیں۔ پی ایس او کے مطابق 15اکتوبرتا15جنوری تک 3 ماہ کے دوران 4 لاکھ ٹن پٹرول، نومبر تا دسمبر کے دوران 6لاکھ50ہزار ٹن ہائی سلفر فرنس…