Latest National, International, Sports & Business News

ایف آئی اے نے چھان بین کے بغیر کسٹمز افسران کیخلاف جعلسازی کا مقدمہ درج کر لیا

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے چھان بین کے بغیرمحکمہ کسٹمزکے افسران کے خلاف محمدعبدالمجید کی مدعیت میں جعلسازی کا مقدمہ نمبر798 درج کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ محمدعبدالمجید کی جانب سے ایف آئی اے کو شکایت موصول ہوئی…

کنٹینرز چوری؛ امریکی تردید کے بعد ایم کیوایم کیخلاف سازشوں کا سلسلہ بند ہوجانا چاہئے، رابطہ کمیٹی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ امریکی سفارتخانے نے کراچی پورٹ سے 19 ہزار کنٹینرز کے چوری ہونے کی خبروں کی تردید کردی اب ایم کیوایم کے خلاف سازشوں اور پروپگینڈے کا سلسلہ بند کردیا جائے۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر…

کراچی میں قیام امن کو یقینی بنانے کے لئے ہر قسم کی کارروائی کی جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے ہر طرح کی کارروائی کی جائے اور شہر میں امن کو ہر صورت بحال کیا جائے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی اور آل پارٹیز…

مذاکرات کے ذریعے ہی دہشت گردی کے مسئلے کا حل نکالا جاسکتا ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں سیاسی جماعتوں کی شرکت سے حکومت کو نیا مینڈیٹ ملےگا، ہمیں اے پی سی کے ذریعے امن و امان کے مسئلے کا حل نکالنا چاہئے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار…

حکومت کا اے پی سی کیلئے خفیہ اداروں کو کراچی کی صورتحال پر بریفنگ تیار کرنے کا حکم

اسلام آباد: حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس کے لئے سیکیورٹی اور خفیہ اداروں کو کراچی کی صورتحال پر بریفنگ تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق 9 ستمبر کوہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں سیکیورٹی اور خفیہ ادارے کراچی کی صورتحال…

موبائل فون کمپنیوں کا سمز کے اجرا کے لئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے سے انکار

اسلام آباد: پاکستان میں موبائل فون نیٹ ورک سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے سمز کے اجرا کے لئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے سے انکار کردیا ہے۔ وفاقی سیکریٹری داخلہ قمرزمان چوہدری کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں غیر رجسٹرڈ سمز کے اجرا کو روکنے کے…

امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے اہم رہنما ملا سنگین زدران کی ہلاکت کا انکشاف

اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں گزشتہ روز ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے اہم رہنما سمیت 6 مبینہ عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کی رات شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان میں ہونے والے…

گجرات میں پیر پھل شاہ کے ڈیرے پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

گجرات: جسوکی میں پیرپھل شاہ کے ڈیرے پر فائرنگ کے نتیجے میں پیرسمیت 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق پیر پھل شاہ ڈیرے پر بیٹھے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوار 2 نامعلوم افراد آئے اور ان پر فائرنگ کر دی۔ حملے میں پیر پھل شاہ،…

كراچی میں آپریشن سے قبل ہی کئی جرائم پیشہ افراد بیرون ملک فرارہوگئے

کراچی: حکومت کی سست روی کے باعث کراچی میں آپریشن سے قبل ہی کئی جرائم پیشہ افراد کی بڑی تعداد بیرون ملک فرار یا ملک کے دیگر علاقوں میں روپوش ہوچکی ہے۔ ذرائع كے مطابق وزیراعظم نواز شریف كو شہر قائد میں بدامنی كے ذمہ دار 450 جرائم پیشہ افراد…

بلوچستان میں آرمی آپریشن نہیں کررہی، فوج اپنی چھاؤنیوں میں ہے،آرمی چیف

ڈیرہ بگٹی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پاک فوج کا ایک بھی سپاہی آپریشن نہیں کررہا، مستحکم اور پرامن بلوچستان سے پاکستان کی ترقی منسلک ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے یوم دفاع کے موقع پر…