Latest National, International, Sports & Business News

ون پاؤنڈ فش گانے سے شہرت پانے والے شاہد نذیر کے نادہندہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: ون پاؤنڈ فش گانے سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار شاہد نذیر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔ ایک نجی کمپنی نے شاہد نذیر کے خلاف بینکنگ کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ شاہد نذیر نے کمپنی سے قرض کے طور پر 66…

سلومیاں نے جيكولين فرنينڈس کی اردو صحیح کرانے کیلئے استاد مقرر کردیا

ممبئی: دبنگ خان نے جيكولين فرنينڈس کی اردو صحیح کرانے کے لئے ایک اردو کا استاد مقرر کردیا ہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ خان نے اپنی نئی فلم کی ہيروئن جيكولين فرنينڈس كے لئے اردو کے استاد کی خدمات حاصل کرلیں، فلم مرڈر كے سيكوئل سے بالی ووڈ ميں قدم…

سوناکشی ایسا کام نہیں کریگی جس سے شرمندگی ہو، پونم سنہا

لاہور: بھارتی فلموں کے معروف اداکارشتروگھن سنہا کی اہلیہ اوراداکارہ سوناکشی سنہا کی والدہ پونم سنہا نے کہا ہے کہ سوناکشی سنہا پر پُورااعتماد ہے کہ وہ کبھی کوئی ایسا کام نہیں کرے گی کہ جس سے ہمیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے۔ میرے شوہر شتروگھن…

’’عشق خدا‘‘ بالی وڈ فلم فیسٹیول ناروے میں دکھائی جائے گی

لاہور: پاکستان کی فلم ’’عشق خدا‘‘ بالی وڈ فلم فیسٹیول ناروے میں دکھائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق عیدالفطر سے ہدایتکار شہزاد رفیق کی فلم ’’عشق خدا‘‘ ناروے میں ہونیوالے بالی وڈ فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی ہے جہاں گیارہ ستمبر کو اس فلم کی…

ٹی وی پروڈکشن بڑھنے سے موضوعات محدود ہورہے ہیں، سلیم معراج

لاہور: اداکار سلیم معراج نے کہا کہ ٹی وی انڈسٹری بھی بھیڑچال کا شکار ہوگئی ہے، فلم ٹریڈ بھی اسی وجہ سے برباد ہوئی۔ وہ گذشتہ روز گفتگو کر رہے تھے۔ سلیم معراج نے کہا کہ ٹی وی پروڈکشنز جس تیزی سے بڑھ رہی ہے، اسی طرح موضوعات اور معیار بھی محدود…

ملیشیا نے امریکی بینڈ ’’لیمب آف گاڈ‘‘ پر پابندی لگا دی

کوالالمپور: ملیشیا نے امریکی بینڈ پر پابندی لگا دی ہے۔’’لیمب آف گاڈ‘‘نامی بینڈ پر الزام ہے کہ اس نے اپنے گیتوں میں قرآنی آیات کو ملایا ہیجس پر اس بینڈ کو لیشیا میں پرفارم کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ ’’لیمب آف گاڈ‘ نامی میٹل بینڈنے 28 ستمبر کو…

ضیاء سرحدی اصولوں پر سمجھوتے کے قائل نہیں تھے

لاہور: علم وادب فکر ونظر ، شعروسخن اور فلم وفن کے حوالے سے برصغیر ہندوپاک کی معروف ، باکمال اور پروقار شخصیت ضیاء سرحدی اپنے مخصوص سیاسی نظریات کے باوجود ارباب لوح وقلم میں ہمیشہ معتبر ومحترم رہے ۔ ان کی شخصیت کا ایک اہم اور نمایاں پہلو یہ…

عبدالقادر نے جوا کھیلنے پر اپنے بیٹے رحمان قادر کو عاق کردیا

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے جوا کھیلنے کے الزام میں گرفتار اپنے بیٹے عبد الرحمان قادر کو عاق کردیا ہے۔ کہ ناخلف بیٹے نے ان کا سر شرم سے جھکا دیا ہے، میرا رحمان قادر سے اب کوئی تعلق نہیں ہے اور جو کوئی بھی اس سے رابطہ رکھے گا وہ خود…

ہرارے ٹیسٹ میں یونس خان کی ڈبل سینچری، پاکستان نے زمبابوے کو342 رنز کا ہدف دے دیا

ہرارے: پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز یونس خان کی ناقابل شکست ڈبل سینچری کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کے خلاف 9 وکٹوں کے نقصان پر 419 رنز بنا کر اننگ ڈکلیئر کردی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری ادھوری اننگز…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد: ایل پی جی کی ایک کلوقیمت میں 5 روپےاضافہ کردیا گیا جس سے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 60 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 240 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایل پی جی کی مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافے کے بعد کراچی،…