Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان نےمزید 7 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آ باد: ترجمان دفتر خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کو موثر بنانے کے لئے پاکستان نے مزید 7 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ اعزاز چوہدری کے مطابق طالبان کو رہا کرنے کا فیصلہ افغان مفاہمتی عمل کا حصہ…

اسلام آباد: پولیس کی کارروائی کے دوران اسلحہ وبارودی مواد برآمد، ایک شخص گرفتار

اسلام آباد: پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بارودی مواد اور ڈیٹو نیٹرز برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد پولیس نے تھانہ ترنول کے علاقے خیابان کشمیر کے ایک گھر میں خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کی جہاں سے 5 کلو…

لاہور: حساس اداروں کا پنجاب یونیورسٹی ہوسٹل پر چھاپہ، القاعدہ کا غیر ملکی کمانڈر گرفتار

لاہور: حساس اداروں نے پنجاب یونیورسٹی کے ہوسٹل پر چھاپہ مار کے القاعدہ کے غیر ملکی کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق القاعدہ سے تعلق رکھنے والا کمانڈر فدائی مشن کی قیادت کے لئے لاہور آیا تھا اور اس نے ایک مذہبی جماعت کی ذیلی تنظیم سے…

کراچی کی جماعتیں اپنے ہی عسکری ونگز سے خوفزدہ ہیں، شیخ رشید

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ آج 1965 والے حالات نہیں ہیں لیکن بھارت کو خیال رکھنا چاہیے کہ پاکستان میں خودکش حملہ آوروں کی مکمل کورموجودہے جو ہر روز یہ دعا مانگتی ہے کہ ہمیں جمعہ نصیب ہو، بھارت کا یہ منصوبہ ہے کہ…

وزیراعلیٰ اور فورسز پر اعتماد نہیں تو اللہ ہی حافظ ہے، شرمیلا فاروقی

لاہور: پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ اگر کراچی کے عوام کو وزیر اعلیٰ اوراپنی فورسز پر اعتماد نہیں ہے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے اب برطانیہ سے فوج تو نہیں آسکتی اپنے لوگوں سے ہی کام لینا ہوگا پیپلز پارٹی آج بھی سب پر بھاری ہے۔…

پی پی پارلیمنٹ کے اندر اور باہرمثبت اپوزیشن کریگی، شرجیل میمن

کراچی: پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اورصوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹ کے اندراورباہرمثبت اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی اورموجودہ وفاقی حکومت کو پٹری سے اتارنے کی کوئی بھی کوشش نہیں کی جائیگی۔…

سازش کے تحت شہر کے حالات خراب کیے جارہے ہیں، فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ قومی اسمبلی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈرفاروق ستارنے کہاہے کہ کراچی کے حالات سازش کے تحت خراب کیے جارہے ہیں جس کا مقصد شہریوں کودیوارسے لگاناہے ہم اس کوشش کوکسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ یہ بات انھوں نے فیڈرل بی…

نظام انصاف نہ ہوتا تو صورتحال بہت بگڑ جاتی، جسٹس مشیر عالم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مشیرعالم نے کہا کہ سزاوں پر عمل درآمدنہ ہونے سے امن وامان کی صورتحال متاثرہورہی ہے،انتظامیہ نیک نیتی سے عدالتی احکامات پرعملدرآمدکرے توامن قائم ہو سکتا ہے۔ جمعے کوسینٹ پیٹرک اسکول کے ہال میں اپنے اعزازمیں…

ڈرون گرائے جائیں، پاکستان کو بھارتی تجارتی منڈی نہیں بننے دیں گے، سیاسی و مذہبی رہنما

اسلام آباد / راولپنڈی: مذہبی، سیاسی وکشمیری جماعتوں کے قائدین نے جماعۃالدعوۃ کے تحت دفاع پاکستان کارواں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے مظلوم کشمیریوں کوان کاحق نہ دیا تو پھر اس کاانگ انگ ٹوٹ جائے گا۔ پاکستان کوبھارت کی تجارتی منڈی نہیں…

اغوا کا ڈرامہ رچانے والا تاجر کا ڈرائیور گرفتار

کراچی: سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے فیروز آباد پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچانے والے تاجر کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے 2 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، سی پی ایل سی کے سربراہ احمد چنائے نے بتایا…