چارسدہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائی قتل،تین افراد زخمی
چارسدہ کے علاقے شبقدر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو بھائیوں کو قتل اور تین افراد کو زخمی کر دیا۔ شبقدر کی لالہ زار کالونی میں گذشتہ شب واقعہ اس وقت پیش آیا جب گھر کے تمام افراد سو رہے تھے۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزموں نے سیڑھی لگا کر…