آصف زرداری گارڈ آف آنر کے ساتھ آج ایوان صدر سے رخصت ہوں گے
صدر آصف علی زرداری نے ملکی تاریخ کے پہلے منتخب جمہوری صدر کا اعزاز حاصل کر لیا ہے جو اپنی صدارتی مدت پوری کرنے کے بعد گارڈ ز آف آنر کے ساتھ با عزت طور پر رخصت ہو رہے ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف نے اٹھارہ اگست دو ہزار آٹھ کو اندرونی اور بیرونی…