Latest National, International, Sports & Business News

بیشتر اجناس کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے اضافہ

لندن: بیشتر اجناس کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مارکیٹس میں شام پر امریکا روس معاہدے کے بعدجنگ کا خطرہ ٹلنے کے بعد امریکی بینکاری ریگولیٹر کی جانب سے 85 ارب ڈالر کا ماہانہ معاشی سپورٹ پیکیج برقرار رکھنے کا مثبت اثر…

کراچی میں قیام امن کیلیے پولیس کامورال بلندکیاجائے،زبیرملک

کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے کراچی میں قیام امن کے لیے حکومت کے حالیہ اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے اسے قومی ترقی کے لیے ناگزیر قرار دیا ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی زبیر ملک نے ہفتہ کو کاروباری…

معاشی بحالی کیلیے مختصر و طویل مدتی منصوبے بنا رہے ہیں، سیکریٹری تجارت

لاہور: وفاقی سیکریٹری تجارت قاسم ایم نیاز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صنعت و تجارت کو درپیش مسائل ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے، معیشت جلد ہی بحال ہوجائے گی۔ وہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے، لاہور چیمبر کے…

پشاور:گرجا گھر میں یکے بعد دیگرے دوخودکش دھماکے،جاں بحق افراد کی تعداد 61ہوگئی

پشاور: کوہاٹی گیٹ میں واقع گرجا گھر میں یکے بعد دیگرے دو خودکش دھماکوں سے جاں بحق افراد کی تعداد61 ہوگئی ہے جبکہ سو سے زائد افراد زخمی ہیں۔ پشاور کے علاقے کوہاٹی گیٹ میں واقع سینٹ جان چرچ میں اتوار کے روز ہونے والی خصوصی دعائیہ تقریب میں…

سانحہ پشاور:مشتعل افراد کی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں توڑ پھوڑ، ملک بھر میں مسیحی برادری کا احتجاج

کوہاٹی روڈ پر گرجا گھر میں حملے کے بعد مشتعل افراد نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں توڑ پھوڑ کی ہے جبکہ ملک بھر میں مسیحی برادری کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ کوہاٹی روڈ پر گرجا گھر میں حملے کے زخمیوں اور لاشوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال میں…

پاکستان پر امن ملک ہے اور پڑوسیوں کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتاہے،وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے اور اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ دوستانہ اور برابری کی بنیاد پر تعلقات کا خواہاں ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے نیویارک روانگی سے قبل راولپنڈی کے نور خان ائر…

حکومت میں ہوں یا نہ ہوں عوام کے ساتھ جیئیں گے اور ان کے ہی ساتھ مریں گے، میاں افتخار حسین

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ہم حکومت میں ہوں یا نہ ہوں عوام کے ساتھ جیئیں گے اور ان ہی ساتھ مریں گے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں کوہاٹی روڈ پر گرجا گھر میں ہونے والے خودکش دھماکوں کے زخمیوں اور لواحقین سے…

شمالی وزیرستان: امریکی ڈرون حملے میں 6 افراد جاں بحق

شمالی وزیر ستان: شوال میں امریکی ڈرون طیاروں کے میزائل حملوں میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی جاسوس طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دو مکانات پر راکٹ داغے جس سے دونوں مکان تباہ ہوگئے جب کہ مکانات میں موجود 5…

خیبر ایجنسی: باڑہ میں کالعدم تنظیم کے مرکزمیں دھماکےسے 5 شدت پسند ہلاک، متعدد زخمی

خیبر ایجنسی: تحصیل باڑہ میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے مرکز میں دھماکے سے تنظیم کے ترجمان سے 5 شدت پسند ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقےملک دین خیل نالہ میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کالعدم تنظیم لشکر…

کراچی: بھتہ خوروں سمیت مزید 51 مشتبہ افراد گرفتار، میٹرول میں بیگ سے 3 دستی بم برآمد

کراچی: پولیس اور رینجرز کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں کی گئی ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران بھتہ خوروں اور ایک جعلی پولیس اہلکار سمیت 50 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے گیا ہے جبکہ میٹروول سے ملنے والے ایک لاوارث بیگ سے برآمد ہونے والے…