پشاور دھماکا حکومت کے مفاہمتی عمل کو سبوتاژکرنے کی کوشش ہے،خواجہ سعد رفیق
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پشاور دھماکا حکومت کے مفاہمتی عمل کو سبوتاژکرنے کی کوشش ہے، گرجا گھر پر بزدلانہ حملے کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ایک مسلمان کے لئے کسی…