اعصام الحق يوايس اوپن میں شکست کے بعد وطن واپس آگئے
پاکستانی ٹينس اسٹار اعصام الحق يو ايس اوپن اور فرنچ ٹينس کپ ميں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہيں۔ اعصام الحق کا کہنا ہے کہ بہت ٹف ٹيم کے ساتھ مقابلہ تھا۔ ہارنے پر بہت مايوسی ہوئی ہے۔ لندن سے لاہور پہنچنے کے بعد ايئر پورٹ پر ميڈيا سے گفت گو…