Latest National, International, Sports & Business News

خیبر ایجنسی:امن لشکر، شدت پسندوں میں جھڑپ، 5 رضا کار جاں بحق

خیبر ایجنسی باڑہ کے علاقے شلوبر میں امن لشکر اور شدت پسندوں میں جھڑپ کے دوران پانچ رضا کار جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے،کالعدم لشکر اسلام کا کہنا ہے کہ واقعے سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں امن لشکر کے پانچ رضا کار جاں بحق اور…

كترینہ كیف میری زندگی میں خاص حیثیت رکھتی ہیں، رنبیر كپور كا اعتراف

ممبئی: بالی ووڈ روک اسٹار رنبیر كپور نے اعتراف كیا ہے كہ اداكارہ كترینہ كیف ان کی زندگی میں خاص حیثیت رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداكار رنبیر كپور اور كترینہ كیف اپنے تعلقات كی حیثیت كے بارے میں سوالات كے جوابات كا واضح جواب دینے سے…

مغربی میڈیا پاکستان میں سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ قرار

کراچی: ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر احمد ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرمایہ کاری پالیسی خطے میں سب سے بہترین ہے۔جس میں بے شمار مراعات، ٹیکس چھوٹ، ڈبل ٹیکسیشن سے نجات، منافع کی بیرون ملک منتقلی اور مقامی پارٹنر کی ضرورت نہ ہونے کو یقینی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی

کراچی: کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 22100پوائنٹ سے بڑھ کر22700پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔ جبکہ 66 ارب سے زائد روپے کے اضافے سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 55 کھرب80کروڑ روپے…

ایف بی آر نے انکم و سیلز ٹیکس آڈٹ کے لئے آڈٹ پالیسی کی منظوری دے دی

اسلام آ باد: فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) کی بورڈ ان کونسل نے پاور کمپنیوں، بینکوں، سیمنٹ فیکٹریوں،شوگر ملوں،ٹیکسٹائل اور سروسز سیکٹر سمیت دیگر شعبوں کے صنعتی یونٹس و ٹیکس دہندگان کا انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس آڈٹ کیلیے آڈٹ پالیسی 2012-13…

انڈونیشیا سے 313اشیا صفرتا 24 فیصد رعایتی ڈیوٹی پر درآمد کی اجازت

اسلام آ باد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انڈونیشیا سے چائے، کاسمیٹکس، خام تیل،پام آئل،گاڑیوں کے ربڑ کے گیس کٹس، چاکلیٹ اور مشروبات سمیت مجموعی طور پر 313 اشیا صفر سے 24 فیصد کی رعایتی ڈیوٹی پر درآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ اس ضمن میں…

نواز شریف کو یقین دلاتے ہیں کہ انہیں کمزور نہیں ہونے دیں گے، صدر آصف زرداری

لاہور: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم نواز شریف کو کمزور نہیں ہونے دیں اور ان کے ساتھ کندھا ملا کر چلیں گے۔ اسلام آباد سے لاہور پہنچنے کے بعد بلاول ہاؤس میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ کچھ طاقتوں نے…

لاہورتباہی سےبچ گیا،ریلوےاسٹیشن کےقریب سے3کلووزنی بم برآمد

لاہور شہر آج ایک بڑی تباہی سے بچ گیا۔ پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تین کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کو علاقہ مکینوں نے لاہور ریلوے اسٹیشن کے سامنے واقع پارک میں ایک مشکوک بیگ کی موجودگی کی اطلاع دی۔ جس پر…

اطالوی سائیکلسٹ نے ٹور ڈی اسپین کا 14واں مرحلہ جیت لیا

اطالوی سائیکلسٹ ڈینیئل ریٹو نے ٹور ڈی اسپین کا 14 واں مرحلہ جیت لیا ہے۔ ٹور آف اسپین کا یہ پہاڑی سلسلے انتہائی مشکل مرحلہ تھا۔ تمام مرحلے میں دشوار گزار راستوں، سخت سردی اور بارش کے باعث سائیکل سواروں کو سخت مشکل درپیش رہیں۔ اطالوی سائیکل…

ہرارےٹیسٹ کی بدولت یونس اورسعیداجمل کی ٹیسٹ رینکنگ بہتر

ہرارے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری کی بدولت یونس خان کی رینکنگ مں دو درجے کی ترقی ہو کر آٹھویں سے چھٹے نمبر پر آگئے ہیں۔ پہلے ٹیسٹ میں زمبابوے کو ہرانے والی پاکستانی ٹيم ميں پرفارمنس دينے والوں کو ایک اور انعام مل گيا۔ يونس خان ٹيسٹ رينکنگ ميں دنيا…