Latest National, International, Sports & Business News

ملک بھر میں یوم بحریہ آج جوش جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں یوم بحریہ آج جوش جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ،1965 ء کی جنگ میں بھارت کے خلاف پاک بحریہ کی شاندار کارکردگی کی یاد میں ہر سال 8 ستمبر کو یوم بحریہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ آپریشن دوار کا میں پاکستان نیوی نے دشمن کے دلوں پر ایسی…

پنجاب :چوبیس گھنٹوں میں مزید چھ افراد ڈینگی کا شکار،تعداد 86 ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی کا مرض بڑھنے لگا ،24چوبیس گھنٹے میں مزید 6 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کا شکار ہونے والے مریضوں میں سے 4 افراد سروسز ہسپتال اور دو میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں جب کہ رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے…

پاکستان کی آئی ایم ایف کو بھارت کو’’پسندیدہ ترین ملک‘‘ کا درجہ قرار دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہائی کرائی ہے کہ وہ بھارت کو ’’پسندیدہ ترین ملک‘‘ کا درجہ دے دے گا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنی تجارتی پالیسی میں تبدیلی کے ساتھ…

تحریک انصاف کا ’’پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ‘‘ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور: تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کی جانب سے منظور کرائے گئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں پارٹی چیرمین عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف پنجاب کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی امور پر تبادلہ خیال کیا…

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، 2 ڈاکو ہلاک، درجنوں افراد گرفتار

کراچی: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے بعد رینجرز اور پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں، شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن اور چھاپوں کے دوران فائرنگ کے تبادلے مین 2 ڈاکو ہلاک جبکہ درجنوں افراد کو…

صدر آصف زرداری کو لاہور آنے پر خوش آمدید کہیں گے،رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا للہ کہتے ہیں کہ انہوں نے کبھی آصف زرداری کو غیر جمہوری نہیں کہا ،انہیں لاہور آنے پر خوش آمدید کہیں گے اور ان کے منصب اور ضرورت کے مطابق سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ…

حکومت نے اسٹیل ملز کیلئے مزید 2 ارب 90 کروڑ روپے کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیلز مل کے لیے 2 ارب 90 کروڑ روپے کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری دے دی۔ وفاقی دارلحکومت میں ہونے والے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اسٹیل ملز کیلئے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری دیتے ہوئے اسی ماہ ڈیڑہ…

ہالی ووڈ میں کام کرکے انگریزی پر تنقید کرنے والوں کو جواب دینا چاہتی ہوں، میرا

لاہور: اداكارہ میرا نے كہا ہے كہ ہالی ووڈ كی فلموں میں كام كركے اپنے ان ناقدین كے منہ بند كرنے كی خواہش ہے جو میری انگریزی پر تنقید كرتے ہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے كہا كہ شوبز كی دنیا میں اپنے كام كے بجائے دوسروں كی خامیاں اور كام…

صومالیہ میں ہوٹل کی پارکنگ میں 2 دھماکے، 18 افراد ہلاک متعدد زخمی

موغا دیشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں ہوٹل کی پارکنگ میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں کے نتیجے میں 18افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صومالی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں بم دھماکے نیشنل تھیٹر کی عمار ت کے…

ناسا نے موسمی تغیرات کے جائزے کیلیے بغیر پائلٹ کا راکٹ خلاء میں بھیج دیا

کیلیفورنیا: ناسا نے چاند پرموسمی تغیرات کاجائزہ لینے کے لئے بغیر پائلٹ کا راکٹ خلاء میں بھیج دیا ہے۔ بغیر پائلٹ کا راکٹ امریکی ریاست ورجینیا کے ساحل ویلپ راکٹ فیسیلیٹی سے ہفتے کی صبح روانہ کیا گيا۔ اس خلائی مشن کو لاڈی (لونر ایٹماس فیئر…