ملک کے 10 شہروں میں سولر انرجی پلانٹ لگانے کا فیصلہ
کراچی: وفاقی حکومت بجلی کے بحران پر قابو پانے اور متبادل ذرائع سے توانائی کے حصول کیلیے ’’وزیرا عظم سولر انرجی پروگرام‘‘ شروع کرے گی۔ اس پروگرام کے تحت پہلے مر حلے میں ملک کے10شہروں میں 100،100میگاواٹ کے سولر انرجی پلانٹ لگائے جائیں گے جن…