Latest National, International, Sports & Business News

روپے کی گرتی قدر اور پٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، پیداواری لاگت بڑھنے سے سرمایہ کاری میں کمی،…

کراچی: روپے کی قدر میں کمی، خام مال اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمت سمیت عمومی مہنگائی کے سبب صنعتوں کی پیداواری لاگت میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ مقامی سطح پر پیداوار متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں تیار کی جانے والی مصنوعات بیرون ممالک…

سیاسی ادارے اختیارات سے تجاوزکریں گے توعدلیہ کی مداخلت آئینی تقاضہ ہے، چیف جسٹس

اسلام آ باد: چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نےکہا ہےکہ سیاسی ادارے اپنے اختیارات سے تجاوزکریں گے توعدلیہ کی مداخلت آئینی تقاضا ہے۔ سپریم کورٹ میں نئےعدالتی سال کےشروع ہونے پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ سیاسی…

ایم کیوایم کا سندھ اسمبلی میں اپنے ارکان کے نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے پراحتجاج

کراچی: سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم نے10ارکان اسمبلی کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے پرکرتے ہوئے تحریک استحقاق پیش کردی۔ اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی صدارت میں سندھ اسمبلی میں اجلاس جاری ہے، اجلاس میں قائد حزب اختلاف فیصل…

ممنون حسین نے ملک کے 12ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: پاکستان کے نو منتخب صدر ممنون حسین نے ایوانِ صدر میں پاکستان کے 12 ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری نے نو منتخب…

شاہ زیب کے اہل خانہ نے قتل میں ملوث مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت تمام ملزمان کو معاف کردیا

کراچی: شاہ زیب کے اہل خانہ نے قتل میں ملوث مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت چاروں ملزمان کو اللہ کے نام پر معاف کرتے ہوئے عدالت سے تمام ملزما ن کو رہا کرنے کی درخواست کی ہے۔ شاہ زیب کے والد، والدہ اور ہمشیرہ کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں ایک…

دہشت گردوں سے پہلے مذاکرات کئے جائیں نہ ماننے پر طاقت استعمال کی جائے، اے پی سی اعلامیہ

اسلام آباد: دہشت گردی کیخلاف متفقہ حکمت عملی طے کرنے کیلئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیرصدارت آل پارٹیز کانفرنس میں کے مشترکہ اعلامیے کی منظوری دے دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں سے پہلے مذاکرات کئے جائیں نہ ماننے پر طاقت…

بنوں میں جرگے کے دوران معمولی تکرارپرفائرنگ سے 4 بھائیوں سمیت 6 افراد ہلاک

بنوں: تاجی کلے میں صلح کے لئے بلائے گئے جرگے کے دوران معمولی تکرار پر فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 سگے بھائیون سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بنوں کے علاقے تاجی کلے میں دو گروہوں کے درمیان ہونے وا لے تنازعہ کو دور کرنے کے لئے ایک جرگہ…

مسائل کے حل کے لئے ہم متحد نہ ہوئے تو نقصان پاکستان کا ہوگا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو گھمبیرمسائل اور کئی چیلنجز کا سامنا ہے جس کے حل کے لئے ہم سب کو اکٹھا ہونا چاہئے اور اگر ہم متحد نہ ہوئے تو نقصان پاکستان کا ہوگا۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کے…

اے پی سی میں شرکت سے قبل عمران خان کی وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے قبل وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیا نی سے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں طالبان سے مذاکرات کے متعلق غور کیا گیا۔…

صدرآصف زرداری کے پیر ایوان صدرسے رخصتی کے وقت ان کی گاڑی پر پھونکیں مارتے رہے

اسلام آباد: ایوان صدر میں گارڈ آف آنر کی تقریب میں وزیراعظم، مسلح افواج کے سربراہان یا کوئی اور اہم حکومتی شخصیت موجو د نہیں تھی تاہم صدرآصف زردار کے پیر محمد اعجاز ضرورموجود تھے۔ اس موقع پر صدر آصف زرداری کے قریبی دوست ملک ریاض اور سابق…