Latest National, International, Sports & Business News

ایل ایس ای 25انڈیکس87 پوائنٹس کی کمی سے4645 پر بند

لاہور: لاہور اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کومندی کا رجحان رہا، ایل ایس ای 25 انڈیکس 87.42 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 4645.26 پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں 92کمپنیوں کا کاروبارہوا، 10 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 34کمپنیوں کے بھاؤ میں کمی…

وزیراعظم کا پھانسی کی سزاؤں پرعملدرآمد 9 ستمبر تک مؤخر کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے صدر آصف زرداری کی خواہش پر قیدیوں کی پھانسی سزاؤں پر عملدرآمد 9 ستمبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر آصف زرداری نے گزشتہ روز اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے دوران سزاؤں میں عملدرآمد مؤخر…

انتخابات میں عوام نے بھارت کےساتھ امن و دوستی کا مینڈیٹ دیا، نوازشریف

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے بھارت کے خلاف کسی نعرے کو اپنی انتخابی مہم کا حصہ نہیں بنایا اور ان کی جماعت کو ملنے والی اکثریت بھارت کےساتھ امن اور بہتر تعلقات استوار کرنے کا مینڈیٹ ہے۔…

عام انتخابات کی طرح ضمنی انتخابات میں بھی پاک فوج سرخرو رہی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات کی طرح ضمنی انتخابات میں بھی پاک فوج سرخرو رہی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں پاک فوج کے…

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت جاری، گولاباری اور فائرنگ سے شہری زخمی

مظفر گڑھ: بھارتی فوج نے آج بھی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گولا باری اور بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک شہری زخمی ہوگیا۔  بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر محاذ آرائی کرتے ہوئے پونچھ سیکٹر کے علاقے تروٹی میں بلااشتعال فائرنگ اور گولا…

سینئرطالبان رہنما کا حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا خیرمقدم

ڈیرہ اسماعیل خان: ایک سینئر طالبان رہنما نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف نے اپنے خطاب میں طالبان کو مذاکرات کی دعوت دے کر سیاسی پختگی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

وزیراعظم نوازشریف نے آئی بی میں بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی

وزیر اعظم نواز شریف نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی )کومزیدموثر اور جدید بنانے کے لیے بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی ہے۔  وزیراعظم نوازشریف نےانٹیلی جنس بیورو کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ، اس موقع پر وزیرخزانہ اسحاق ڈاراوروزیر اطلاعات ونشریات…

سینیٹر رضا ربانی نے ججز تقرری کمیٹی کا ممبر بننے سے معذرت کرلی

اسلام آ باد: پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے ججز تقرری کمیٹی کا ممبر بننے سے معذرت کرلی۔ پارليمانی كميٹی برائے ججز تقرری ميں سينيٹر رضا ربانی كا نام نكال كر سينيٹر فاروق ايچ نائيک كا نام شامل كرديا گيا ہے، سينيٹر رضا ربانی نے پارٹی…

قانون کے نفاذ کے لیے کسی کی منت سماجت کرنے کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس

اسلام اباد: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اسلام آباد واقعہ کیس کی سماعت کے دوران چیرمین پیمرا کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوابات عدالتوں میں نہیں آتے لیکن خبارات میں شائع ہوجاتے ہیں، دوسری جانب چیرمین…

سینیٹ اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں شدید تلخ کلامی، اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد: حکومتی رویے پر اپوزیشن اراکین نے سینیٹ کے اجلاس سے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا۔ سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں سوالوں کے جوابات غیر تسلی بخش دینے پر اپوزیشن اراکین نے شدید احتجاج کیا جس پر حکومتی اور اپوزیشن…