Latest National, International, Sports & Business News

دوسرا ٹیسٹ: زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں 294 رنز بنا کر آوٹ

ہرارے: دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز میزبان زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 294 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں جاری سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، میچ کے پہلے روز میزبان…

آصف باجوہ نے سیکریٹری ہاکی فیڈریشن کے عہدے سے استعفی دے دیا

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کی ورلڈکپ تک رسائی میں ناکامی کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) کے سیکریٹری آصف باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ آصف باجوہ نے اپنا استعفی پی ایچ ایف کے ایگزیکٹوو بورڈ کے اجلاس کے دوران دیا جس کی صدارت پی…

بھارتی حکومت کا چیمپئنز لیگ میں شرکت کیلئے فیصل آباد وولوز کے کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار

دہلی: بھارتی حکومت نے سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناتے ہوئے فیصل آباد وولوز کے کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی حکومت کا کہنا ہےکہ فیصل آباد وولوز کے بھارت آنے سے سیکیورٹی کی صورتحال بگڑ سکتی ہے اور…

ایف پی سی سی آئی نے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کردی

کراچی: وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت(ایف پی سی سی آئی) کے صدر زبیر احمد ملک نے کسٹم ایجنٹس اور بانڈڈ کیریئر ایسوسی ایشن سے اپیل کی ہے کہ غیرمعینہ مدت کے لیے کی جانے والی ہڑتال ملکی مفاد میں واپس لیں تاکہ ہڑتال کے سبب معیشت کو پہنچنے والے…

اوورسیز پاکستانی ورکرز کو وطن واپسی پر پنشن کی فراہمی پر غور

اسلام آباد: وزارت اوورسیز پاکستانیز اور ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ کے سیکریٹری منیر قریشی نے کہا ہے کہ حکومت افرادی قوت کی برآمد بڑھانے کے لیے نجی شعبے کے کردار سے بخوبی آگاہ ہے اور اس شعبے کی حوصلہ افزائی کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں تا…

کارپوریٹ سیکٹر کے پرانی شرح سے سیلز ٹیکس دینے کا انکشاف

اسلام آباد: ملک بھر سے کارپوریٹ سیکٹر سے تعلق رکھنے والے ٹیکس دہندگان کی بڑی تعداد کی طرف سے رواں مالی سال کے وفاقی بجٹ میں اعلان کردہ 17 فیصد کی اضافہ شدہ شرح کے حساب سے سیلز ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس پر ایف بی آر نے ان…

تجارتی خسارہ 3 فیصد گھٹ کر 3.295 ارب ڈالر تک محدود

کراچی: پاکستان کی برآمدات میں درآمدات سے نسبتاً زیادہ اضافے کے نتیجے میں رواں مالی سال اب تک تجارتی خسارہ 3.07 فیصد گھٹ گیا۔ جولائی اور اگست 2013 کے دوران پاکستان کو تجارت میں 3 ارب 29 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا خسارہ ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی…

کسٹمز ایسوسی ایشن کا ایف بی آر سے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کرنےکا اعلان

کراچی: کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) سے مذاکرات کے بعد گزشتہ روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن عہدیداروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہڑتال غیر مشروط طور پر ختم کرنے کا اعلان…

ججز نظر بندی کیس؛ پرویز مشرف کی ضمانت کی منسوخی کیلئے دائر درخواست خارج

اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کی ضمانت کی منسوخی کے لئے دائر درخواست عدم پیروی کی بنا پر خارج کردی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس اعجاز افضل پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر کی ضمانت…

کراچی میں ڈیفنس کے علاقے سے دہشتگردوں کو راکٹ لانچر فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسی نے مشترکہ کارروائی کرکے ڈیفنس کے علاقے زمزمہ سے دکان پر لاکٹ لانچر اور گولے فروخت کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 4 راکٹ لانچر اور متعدد گولے برآمد کرلئے۔ ایس پی کلفٹن سرفراز نواز کے مطابق پولیس اور…