Latest National, International, Sports & Business News

جاوید فاضل نے پہلی فلم 1977ء میں ڈائریکٹ کی

لاہور: محمد جاوید فاضل کا شمار فلم انڈسٹری کے تعلیم یافتہ اور باصلاحیت ڈائریکٹرز میں ہوتا ہے۔ جس دور میں انھوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا ، وہ فلم انڈسٹری کے عروج کا دور تھا۔ اس زمانے میں چوٹی کے ہدایتکار کام کر رہے تھے۔محمد جاوید فاضل کو…

سونالی باندرے کو1994 میں پہلی فلم ’’آگ‘‘ سے شہرت ملی

کراچی: بالی ووڈ ادکارہ سونالی باندرے سلور اسکرین پر ایک کامیاب اداکارہ کے طور پر جانی جاتی ہیں انھوں نے سو سے زائد فلموں میں ادکاری کا مظاہرہ کیا۔ وہ تیلگو، مراٹھی، تامل اور ہندی فلموں کی معروف ادکارہ کے طور پر شہرت رکھتی ہیں بطورماڈل انھوں…

ایشوریہ اور ابھیشک پر فلمایا گانا ہالی ووڈ مووی ’پلینز‘ میں شامل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ابھشیک بچن پر فلمایا فلم گرو کا گانا ’’تیرے بنا‘‘ ہالی وڈ اینی میٹڈ مووی پلینز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ اس گانے کے کمپوزر اکیڈمی ایوارڈ یافتہ اے ار حمان تھے یہ گیت ہالی وڈ والوں کو اس قدر پسند ایا ہے…

کرداروں کی یکسانیت سے فنکار بھی پریشان ہیں‘ عائشہ ثناء

لاہور: نامور اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء نے کہا ہے کہ کرداروں کی یکسانیت سے ناظرین ہی نہیں فنکار بھی پریشان ہوجاتے ہیں۔ اچھا اسکرپٹ کسی بھی ڈرامے کی مضبوط بنیاد ہوتا ہے جو بعد میں کامیابی کاضامن بنتا ہے ‘میری کوشش ہوتی ہے کہ ایسا کردار…

احمد فراز دلوں پر راج کرنیوالا3 نسلوں کا شاعر ہے، شعرا

کراچی: کئی برس اپنی شاعری سے دلوں پر راج کرنے والے ممتاز شاعر احمد فراز کی آج پانچویں برسی منائی جا رہی ہے۔ احمد فراز کے قریبی دوستوں اور پاکستان کے ممتاز شعرا کا کہنا ہے کہ احمد فراز3 نسلوں کا چہیتا شاعر ہے، ممتاز ترقی پسند شاعر حمایت علی…

ایشیا کپ ہاکی، پاکستان نے میزبان ملائشیا کو 1-4 سے شکست دے دی

ایپوہ: ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے میزبان ملائشیا کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ملائشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ایونٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان کا مقابلہ میزبان ملائشیا…

ٹی 20 رینکنگ؛ پاکستان کا دوسرا نمبر، آفریدی، حفیظ اور احمد شہزاد کی ترقی

دبئی: آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار ہے تاہم شاہد آفریدی اور محمد حفیظ کی بالنگ جبکہ احمد شہزاد کی بیٹنگ میں ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں…

بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ایشین کرکٹ کونسل ایمرجنگ ٹیمز کپ اپنے نام کرلیا

سنگاپور: بھارت نے پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل ایمرجنگ ٹیمز کپ کے فائنل میں 9 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ سنگا پور میں کھیلے گئے ایشین کرکٹ کونسل ایمرجنگ ٹیمز کپ کے فائنل میں پاکستان ٹیم کے کپتان حماد اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

تیل وگیس تلاش مہنگی،ایکسپلوریشن فرمزکامنافع4 فیصدکم

کراچی: تیل و گیس کی تلاش کے منصوبوں پر بڑھتے ہوئے اخراجات کے سبب ای اینڈ پی کمپنیوں کی آپریشنل لاگت غیرمعمولی طور پر بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے ریونیو میں اضافے کے باوجود اس سیکٹر کے خالص منافع میں کمی کا سامنا ہے۔ ای اینڈ پی سیکٹر سے متعلق…

عوام اور سیاسی جماعتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی شہباز شریف کو ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے کارکنوں پر لاٹھی چارج اور ان کی گرفتاری کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ عوام اور سیاسی جماعتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔  وزیراعظم نواز شریف نے وزیر…