بالی ووڈ کی بیبو آج 33 برس کی ہوگئیں
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور آج اپنی 33ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ 21 ستمبر 1980 میں پیدا ہونے والی نٹ کھٹ اداؤں والی اداکارہ نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2001 میں فلم ’’رفیوجی‘‘ سے کیا اور لاکھوں شائقین کو…