Latest National, International, Sports & Business News

فوج دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرے گی تو ایم کیو ایم ساتھ ہوگی: حیدر رضوی

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدررضوی نے کہا ہے کہ دہشت گرد مذاکرات کی آڑ میں عوام کو مارنے پر تلے ہیں اور بعض لوگ مذاکرات کا راگ الاپ رہے ہیں۔۔ ایم کیو ایم کے زیراہتمام اقلیتی برادری کی تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں سے لڑنے…

سوات میں ڈینگی قابو سے باہر، اکہتر افراد میں ڈینگی کی تصدیق

سوات: شہر سوات میں ڈینگی اب بھی قابو سے باہر ہے۔ مزید اکہتر افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔۔۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق، مزید اکہتر افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کے بعد ضلع بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ…

کراچی: عیدالاضحٰی کیلئے سپرہائی وے پر مویشی منڈی سج گئی

عیدالاضحٰی جوں جوں قریب آرہی ہے۔۔ شہر کراچی میں سپرہائی وے کی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔۔ شہریوں کی سہولت کیلئے منڈی میں اے ٹی ایم کی تنصیب بھی کی گئی ہے۔۔ خوبصورت اور صحت مند گائے موجود ہے کراچی کی سپر ہائی…

جھنگ میں پولیس ناکے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ہیڈ محرر زخمی

جھنگ: شہر جھنگ میں پولیس ناکے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہیڈ محرر زخمی ہوگیا۔۔ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے ۔۔۔ دو ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ جھنگ کے علاقہ سیٹلائٹ ٹاون میں پولیس ناکے پر موجود اہلکاروں پر موٹر سائیکل سواروں نے اندھا…

امریکا شام کیخلاف قرارداد کیلیے بلیک میل کر رہا ہے، روس

دمشق / ماسکو / تہران: روس نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا شام کے خلاف سیکیورٹی کونسل میں فوجی حملے کی قرارداد منظور کروانے کیلیے ماسکو کو بلیک میل کررہا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرجئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا اقوام متحدہ میں شام کے خلاف سخت…

کینیا میں 2 دن سے شاپنگ مال پر دہشت گردوں کا قبضہ، ہلاکتوں کی تعداد 68 ہوگئی

نیروبی: کینیا کے شاپنگ مال پر 2 دن گزر جانے کے باوجود دہشت گردوں کا قبضہ برقرار ہے اور اب تک حملہ آوروں کی فائرنگ اور دستی بم حملوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہوگئی ہے۔ کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ہفتے کی دوپہر کو ایک شاپنگ مال پر 15…

شمالی کوریا کا دور تک مار کرنے والے راکٹ انجن کا تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے دور تک مار کرنے والے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ کی مدد سے لی گئی تصاویر سےظاہر ہوتا ہے کہ شمالی کوریا نے دوسرے مرحلے کے…

آسٹریلین ایئر لائن میں سانپ کی موجودگی پر سیکڑوں مسافررات ہوٹل میں گزارنے پر مجبور

سڈنی: آسٹریلین ایئر لائن کی سڈنی سے جاپان جانے والی پرواز پر ایک چھوٹے سانپ کی موجودگی نے سیکڑوں مسافروں کورات ہوٹل میں گزارنے پر مجبور کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلین ایئر لائن کوانٹس کی خاتون ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئر…

چین میں سمندری طوفان سے 25 افراد ہلاک، 9 زخمی

بیجنگ: چین میں ’’اوساگی‘‘ نامی سمندری طوفان كے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین كے جنوبی ساحلی علاقوں سے ٹكرانے والے سمندری طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، طوفان كے پیش نظر سیكڑوں پروازیں اور بندرگاہ…

کراکس: 1400 کلو گرام کوکین فرانس اسمگل کرنے کے الزام میں 3 اہلکار گرفتار

کراکس: وینزویلا میں 1400 کلو گرام کوکین فرانس کی فضائی کمپنی کے ذریعے پیرس اسمگل کرنے کے الزام میں 3 سیکورٹی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وینزویلا کے وزیر داخلہ نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ نیشنل گارڈز کے لیفٹیننٹ اور 2 اہلکاروں کو 1400…